نامساوات
ریاضیات میں نامساوات دو اشیاء کے مقابلتاً جثہ یا رتبہ بارے بیان ہے "یا" یوں کہ کیا وہ اشیاء ایک ہی ہیں یا نہیں (یہ بھی دیکھیں مساواتی)۔
- علامت
a <b
کا مطلب ہے کہ a کمتر (چھوٹا) ہے b سے ۔ - علامت
a> b
کا مطلب ہے a کہ بڑا ہے b سے ۔ - علامت
a ≠ b
کا مطلب ہے کہ a برابر نہیں ہے b کے، مگر یہ نہیں بتاتا کہ ایک دوسرے سے بڑا ہے یا حتی کہ یہ بھی نہیں بتاتا کہ ان کا آپس میں موازنہ بھی کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
اصطلاح | term |
---|---|
نامساوات | inequality |
اوپر کہ تمام بیانوں میں a برابر نہیں ہے b کے۔ ان نامساوات کو حتمی کہا جاتا ہے۔ علامت a <b
کو یوں بھی پڑھا جا سکتا ہے a کہ حتماً b سے کم ہے۔
حتمی نامساوات کے برعکس، دو اقسام کے نامساوات بیان ایسے ہیں جو حتمی نہیں ہوتے:
- علامت
a ≤ b
کا مطلب ہے کہ a کم یا برابر ہے b کے (یا یوں کہیں a کہ بڑا نہیں ہے b سے )۔ - علامت
a ≥ b
کا مطلب ہے کہ aبڑا یا برابر ہے b کے (یا یوں کہیں a کہ چھوٹا نہیں ہے b سے )۔
E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات