پستہ

پستہ (Pistachio) (تلفظ؛ /pɪˈstæʃiˌ/، -/stɑːʃiˌ/، فارسی: پسته‎; Pistacia vera) کاجو کے خاندان کا وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی کا مقامی ایک چھوٹا سا درخت ہے۔[1][2] پستہ کے درخت ایران، شام، لبنان، ترکی، یونان، سنکیانگ (چینتیونس، کرغستان، تاجکستان، ترکمانستان، بھارت، مصر، اطالیہ (سسلیازبکستان، افغانستان (خاص طور پر صوبہ سمنگان اور صوبہ بادغیس) اور امریکا خاص طور پر کیلیفورنیا کے علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔

پستہ
پستہ

پیداوار

بالائی دس پستہ پیداواری ممالک
2012[3]
درجہملکپیداوار
(میٹرک ٹن)
پیداوار
(ٹن / ہیکٹیئر)
1  ایران472,0971.78
2  ریاستہائے متحدہ231,0004.27
3  ترکیہ150,0003.03
4  چین74,0001.53
5  سوریہ57,1952.48
6  یونان10,0002.6
7  اطالیہ2,8501.76
8  افغانستان2,0001.43
9  آسٹریلیا1,7920.06
10  تونس1,4001.33
عالمی1,005,2102.03

حوالہ جات