گنجہ

 

گنجہ (انگریزی: Ganja،آذری: Gəncə) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ 40.6828 درجے شمال، 46.3606 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 110 مربع کلومیٹر ( 42.5 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2009ء میں 3 لاکھ 13 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 408 میٹر (1339 فٹ) ہے۔ موجودہ ناظم کا نام آل دار عزیزوف ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک درمیانہ شہر ہے۔ ایک روایت کے مطابق اسے 850ء میں خلیفہ متوکل کے زمانے میں عربوں نے قائم کیا۔ لیکن دیگر کچھ روایات کے مطابق یہ اس سے کہیں قدیم ہے اور عربوں نے پرانے شہر کے اوپر ایک نیا شہر بنایا۔ شہر میں فارسی، ترکی اور کچھ حد تک آرمینیائی زبان بولی جاتی ہے۔

گنجہ
(آذربائیجانی میں: Gəncə)
(روسی میں: Кировабад)
(روسی میں: Елизаветполь)
(روسی میں: Ганджа)
(آذربائیجانی میں: Kirovabad)
(آذربائیجانی میں: Yelizavetpol)
(آذربائیجانی میں: Gəncə)
(بلغاری میں: Кировабад)
(انگریزی میں: Kirovabad)
(انگریزی میں: Elizavetpol ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

گنجہ
گنجہ
نشان

تاریخ تاسیس660  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملکشدادی (10ویں صدی–1086)
سلجوقی سلطنت (1086–1130ء کی دہائی)
خانیت خیوہ (1225–1231)
طلائی اردو (1235–1502)
سلطنت صفویہ (16ویں صدی–1588)
سلطنت عثمانیہ (1590–1720ء کی دہائی)
سلطنت روس (1804–1 ستمبر 1917)
آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (28 اپریل 1920–30 اگست 1991)
آذربائیجان (30 اگست 1991–)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰآذربائیجان   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات40°40′58″N 46°21′38″E / 40.682777777778°N 46.360555555556°E / 40.682777777778; 46.360555555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقاتمتناسق عالمی وقت+04:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانآذربائیجانی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
20  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
AZ2000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2AZ-GA[3]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز828298،  اور586523  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

متعلقہ مضامین

نگار خانہ