10 جنوری
8 جنوری | 9 جنوری | 10 جنوری | 11 جنوری | 12 جنوری |
واقعات
- 630ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے 10،000 افراد کی پرامن پیشرفت سے مکہ فتح کیا۔
- 1966ء – پاکستان کے صدر ایوب خان اور بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے تاشقند میں امن معاہدے پر دستخط کیے۔
- 2008ء – لاہور، پاکستان میں خودکش حملہ، 22 افراد جاں بحق۔
- 2003ء – شمالی کوریا نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط کیے[1]
- 1992ء – لاہور اسلام آباد موٹروے کی تعمیر کا آغاز ہوا[1]
- 1989ء – کیوبن فورسز کا انگولا سے انخلا[1]
- 1966ء – پاکستان اور بھارت نے معاہدہ تاشقند پر دستخط کیے[1]
- 1955ء گورنر جنرل غلام محمد نے اورینٹ ایئرویز کو پی آئی اے میں مدغم کرنے کا آرڈینس جاری کیا[1]
- 1946ء – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا پہلا اجلاس لندن میں منعقد ہوا[1]
- 1946ء – امریکی افواج نے چاند سے رابطہ رکھنے والا پہلا ریڈار تشکیل دیا[1]
- 1946ء – لندن میں اقوام متحدہ کی پہلی جنرل اسمبلی کا قیام ہوا[1]
- 1920ء – لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا[1]
ولادت
- 1916ء – سیون برگ سٹورم،ایک سویڈش ماہر حیاتیاتی کیمیا تھے جنھوں نے 1982ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا(و،2004)
- 1936ء – رابرٹ وڈرو ولسن، امریکا کے طبیعیات دان تھے۔جنھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا
- 1949ء – لنڈا لولیس، امریکی فحش اداکارہ(و، 2002)
- 1961ء – جینٹ جونز، امریکی اداکارہ
- 1974ء – ریتیک روشن، بھارتی اداکار
- 1984ء – مروان شماخ، مراکش کا فٹ بال کھلاڑی
- 1984ء – کلکی کوچھیلن، بھارتی اداکارہ
وفات
- 1988ء معروف ناول نگار جمیلہ ہاشمی [1]
- 2020ء-سلطنت عمان کے سلطان قابوس بن سعید آل سعید
- 1973ء معروف شاعر اور ادیب حفیظ ہوشیار پوری [2]
- 2024ء- شمیم جیراج پوری -ہندوستانی ماہر حیوانیات۔[3]
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر 10 جنوری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات