9 جولائی

7 جولائی8 جولائی9 جولائی10 جولائی11 جولائی

واقعات

  • 1921ءکراچی میں منعقدہ خلافت کانفرنس میں محمد علی جوہر کا تاریخی خطاب [1]
  • 1948ءپاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری ہوا [1]
  • 1401ء: امیر تیمور نے سلطنت جلائر پر لشکرکشی کرکے اُسے ختم کر دیا اور بغداد کو تباہ و برباد کر دیا گیا۔
  • 1989ءمکہ مکرمہ میں دو بم دھماکوں میں ایک حاجی شہید اور 16زخمی ہو گئے [1]
  • 1997ءہولی فیلڈ کا کان کاٹنے کی وجہ سے باکسر مائیک ٹائسن پر باکسنگ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی [1]
  • 2003ءبنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 400افراد ڈوب گئے [1]

ولادت

  • - 1908ء - علامہ رشید ترابی، پاکستانی دانشور
  • - 1915ء - ڈیوڈ ڈیمنڈ، امریکی موسیقار
  • - 1925ء - گرو دت، بھارتی اداکار اور ہدایتکار
  • - 1935ء - مائیکل ولیمز، برطانوی اداکار
  • - 1951ء - کرس کوپر، امریکی اداکار
  • - 1956ء - ٹام ہینکس، امریکی اداکار

وفات

تعطیلات و تہوار

  • - جنوبی سوڈان کا یوم آزادی

حوالہ جات