2002ء فیفا عالمی کپ

جنوبی کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے سنہ دو ہزار دو کے فٹ بال عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے جرمنی کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر پانچویں بار یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ برازیل اس سے قبل انیس سو چورانوے، انیس سو ستر، انیس سو باسٹھ اور انیس سو اٹھاون میں فٹ بال کا عالمی کپ جیت چکا ہے۔

2002 فیفا عالمی کپ
2002 FIFA 월드컵 한국/일본
2002 FIFAワールドカップ 韓国/日本
2002 فیفا عالمی کپ کا سرکاری لوگو
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان مممالکجنوبی کوریا
جاپان
تاریخ31 مئی – 30 جون (31 دن)
ٹیمیں32 (5 اتحادیوں سے)
میدان20 (20 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین برازیل (5 بار)
دوسرے درجہ پر جرمنی
تیسرے درجہ پر ترکیہ
چوتھے درجہ پر جنوبی کوریا
اعداد و شمار
کل مقابلے64
گول161 (2.52 فی میچ)
تماشائی2,705,197 (42,269 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والابرازیل کا پرچم رونالڈو (8 گول)
بہترین کھلاڑیجرمنی کا پرچم Oliver Kahn
1998ء
2006ء

اہلیت

اہل ٹیمیوں کی فہرست

ذیل کی وہ 32 ٹیمیں ہیں، جو عالمی کپ میں۔[1] اہل ثابت ہوئیں :

اے ایف سی (4)
سی اے ایف (5)
او ایف سی (0)

کنکیکف (3)
کنمیبول (5)

یو ای ایف اے (15)

  Countries qualified for the World Cup
  Country failed to qualify
  Countries that did not enter the World Cup
  Country not a FIFA member

گروپ

اےبیسیڈی

میدان

South Korea
سؤلڈائے گوبوسانانچیونالسان
Seoul World Cup Stadium
گنجائش: 63,961[2]
گروپ/ناک آؤٹ
Daegu World Cup Stadium
گنجائش: 68,014[3]
گروپ/ناک آؤٹ/third place
Busan Asiad Stadium
گنجائش: 55,982[4]
Group
Incheon Munhak Stadium
گنجائش: 52,179[5]
Group
Ulsan Munsu Football Stadium
گنجائش: 43,550[6]
گروپ/ناک آؤٹ
سوونگوانگ جوجئونجوڈائے جیونJeju
Suwon World Cup Stadium
گنجائش: 43,188[7]
گروپ/ناک آؤٹ
Gwangju World Cup Stadium
گنجائش: 42,880[8]
گروپ/ناک آؤٹ
Jeonju World Cup Stadium
گنجائش: 42,391[9]
گروپ/ناک آؤٹ
Daejeon World Cup Stadium
گنجائش: 40,407[10]
گروپ/ناک آؤٹ
Jeju World Cup Stadium
گنجائش: 42,256[11]
گروپ/ناک آؤٹ
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
2002ء فیفا عالمی کپ (جاپان)
Japan
یوکوہاماSaitamaShizuokaاوساکاMiyagi
International Stadium Yokohama
گنجائش: 70,000[12]
گروپ/ناک آؤٹ/Final
Saitama Stadium 2002
گنجائش: 63,000[13]
گروپ/ناک آؤٹ
Shizuoka "Ecopa" Stadium
گنجائش: 50,600[14]
گروپ/ناک آؤٹ
Nagai Stadium
گنجائش: 50,000[15]
گروپ/ناک آؤٹ
Miyagi Stadium
گنجائش: 49,000[16]
گروپ/ناک آؤٹ
ŌitaنیگاتاIbarakiکوبےساپورو
Ōita Stadium
گنجائش: 43,000[17]
گروپ/ناک آؤٹ
Niigata Stadium
گنجائش: 42,300[18]
گروپ/ناک آؤٹ
Kashima Soccer Stadium
گنجائش: 42,000[19]
Group
Kobe Wing Stadium
گنجائش: 42,000[20]
گروپ/ناک آؤٹ
Sapporo Dome
گنجائش: 42,000[21]
Group

مزید دیکھیے

حوالہ جات