22 دسمبر

مؤرخہ
20 دسمبر21 دسمبر22 دسمبر23 دسمبر24 دسمبر

واقعات

  • 1895ء - جرمن معالج ولہیم رونجن نے پہلا کامیاب ایکس رے لیا ۔[1]
  • 1939ء - کانگریس کے استعفوں کے بعد قائد اعظم کی اپیل پر ہندوستان بھر میں یوم نجات منایا گیا ۔[1]
  • 1944ء - پیپلز آرمی آف ویتنام کا قیام عمل میں آیا ۔[1]
  • 2001ء - افغان صدرحامد کرزئی اور ان کی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھای ۔[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات