21 دسمبر

19 دسمبر20 دسمبر21 دسمبر22 دسمبر23 دسمبر


واقعات

  • 1847ء:عبدالقادر الجزائری نے فرانسیسی افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
  • 1995ء - بیت اللحم پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بعد اس کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی نے سنبھال لیا ۔[1]
  • 1973ء - عرب اسرائیل تنازع حل کرنے کے لیے جنیوا کانفرنس کا آغاز ہوا ۔[1]
  • 1952ء - برصغیر کے نامور سیاسی رہنما ڈاکٹر سیف الدین کچلوکو لینن امن انعام دیا گیا ۔[1]
  • 1898ء - پیری کیوری اور میری کیوری نے تابکار عنصر ریڈیم دریافت کیا ۔[1]

ولادت

وفات

  • 1982ء - پاکستانی قومی ترانے کے خالق اور معروف شاعر حفیظ جالندھری لاہور میں انتقال کر گئے۔[1]
  • 1262ء - شیخ بہاؤ الدین ذکریا ملتانی رحمت اللہ علیہ کا یوم وفات۔[1]
  • 1957ء - اُردو کے معروف نقاد اور محقق رام بابوسکسینہ کا انتقال ہوا۔[1]
  • 2022ء - بلقیس خانم پاکستانی گلوکارہ
  • 2023ء - رابرٹ سولو ، امریکی ماہر اقتصادیات اور 1987ء میں نوبل انعام برائے معاشیات حاصل کیا۔

حوالہ جات