مندرجات کا رخ کریں

پہاڑی منطقۂ وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پہاڑی منطقۂ وقت
Mountain Time Zone
  پہاڑی منطقۂ وقت یا UTC−07
متناسق عالمی وقت
پہاڑی منطقۂ وقتUTC−7:00
پہاڑی روشنیروز منطقۂ وقتUTC−6:00
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں)
پہاڑی روشنیروز منطقۂ وقت1:25 am on 21 اپریل 2024
پہاڑی منطقۂ وقت12:25 am on 21 اپریل 2024
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔
روشنیروز بچتی وقت آغاز10 مارچ 2024
روشنیروز بچتی وقت اختتام3 نومبر 2024

پہاڑی منطقۂ وقت (Mountain Time Zone) شمالی امریکا کا ایک منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت (گرینچ معیاری وقت) سے سات گھنٹے پیچھے، جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں یہ چھ گھنٹے پیچھے ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں اسے عام طور پر پہاڑی وقت (Mountain Time) کہا جاتا ہے۔ اصطلاح کے نام کی وجہ اس منطقہ میں سلسلہ کوہ راکی کا ہونا ہے جو شمال مغربی کینیڈا، امریکی ریاست نیو میکسیکو شامل ہیں۔ میکسیکو میں اسے بحر الکاہل منطقۂ (Pacific Zone) کہا جاتا ہے۔

علاقہ جات

کینیڈا

میکسیکو

ریاستہائے متحدہ

حوالہ جات

🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات