آئی فون
آئی فون بنانے والی کمپنی کا نام ایپل انکارپوریشن ہے اور آئی فون کو دنیا کے بہترین اسمارٹ فون میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ یہ موبائل فون اعلیٰ کارکردگی کا حامل اسمارٹ فون ہے اور اس کی خریداری میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ 2007 میں ایپل انکارپوریشن نے اپنے پہلا آئی فون متعارف کرایا۔ اس فون کا ہر نیا ماڈل ستمبر کے مہینے میں مارکیٹ میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ آئی فون دنیا کا مہنگا ترین اسمارٹ فون بھی کہلاتا ہے۔
آئی فون 15
ایپل کمپنی کی جانب سے ستمبر 2023ء میں آئی فون 15 کے 4 نئے ماڈل مختلف سائزز میں متعارف کرائے گئے یعنی آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس۔
بیرونی روابط
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات