تمل لوگ

تمل لوگ ((تمل: தமிழர்، تھمیژر)‏ (واحد) یا ((تمل: தமிழர்கள்، تھمیژرکل)‏ (جمع) ایک دراوڑ نسل کے قوم ہے، جو تمل بطور مادری زبان بولتے ہیں۔ یہ لوگ بھارتی ریاست تمل ناڈو اور یونین علاقہ پونڈیچری میں رہتے ہیں۔ سری لنکا میں یہ لوگ شمالی، مشرقی صوبہ اور ضلع پوٹالام میں رہتے ہیں۔ بھارت میں ان کی آبادی تقریباً 76 ملین (7 کروڑ 60 لاکھ) ہے۔ یہ نئی دنیا کی کچھ پرانی تہذیبوں میں سے ایک ہے جو پوری دنیا میں بسے ہوئے ہیں۔ بھارت میں ان کی آبادی 91۔5 فیصد، سری لنکا میں 87۔24 فیصد، ماریطانیہ میں 83۔10 فیصد، سنگاپور میں 5 فیصد اور ملائیشیا میں تقریباً 7 فیصد ہے۔

تمل لوگ
தமிழர்
کل آبادی
تقریباً 76 ملین[1]
گنجان آبادی والے علاقے
 بھارت69,026,881 (2011ء)[2]
 سری لنکا3,135,770 (2012ء)[3]
 ملائیشیا1,800,000[1]
 سنگاپور188,591 (2010ء)[4]
زبانیں
تمل
مذہب
اکثریت:
ہندو مت
اقلیت:
متعلقہ نسلی گروہ
دراوڑ لوگ[5]

حوالہ جات