ریمان زیٹا فنکشن
ریمان زیٹا فنکشن ζ(s)
مختلط متغیر s کی دالہ ہے جو لامتناہی سلسلہ کے حاصل جمعکا تحلیلی تسلسل ہے اور یہ سلسلہ مرکوز ہوتا ہے حب s کا حقیقی حصہ 1 سے بڑا ہو۔ ریمان زیٹا فنکشن تحلیلی نظریہ عدد میں انتہائی اہم کردار کرتا ہے اور اس کے اطلاق طبیعیات، نظریہ احتمال اور اطلاقی احصاء میں ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات