پرسی بش شیلی

پرسی بس شیلی (1792-1822) انگریزی رومانی شاعری کے ایک عظیم شاعر تھے۔ ناقدین ان کو انگریزی شاعری کے عظیم ترین نغمہ نگار شاعروں میں گردانتے ہیں۔ ان کی تخلیق میں معاصر سیاسی اور معاشرتی حقائق دیکھے جا سکتے ہیں۔ شیلی اپنی زندگی میں زیادہ مشہور نہیں ہو سکے تھے لیکن بعد از مرگ ان کی شہرت کافی بڑھ گئی۔

پرسی بش شیلی
(انگریزی میں: Percy Bysshe Shelley ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش4 اگست 1792ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہورشام [8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات8 جولا‎ئی 1822ء (30 سال)[1][3][4][5][6][7][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لا سپیتسیا ،  ویاریجیو [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتغرق [14]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)
مملکت متحدہ [12]
اطالیہ [12]
سویٹزرلینڈ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہمرگی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہمیری شیلی (30 دسمبر 1816–8 جولا‎ئی 1822)[16][17][12]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییونیورسٹی کالج، اوکسفرڈ (1810–)[18]
ایٹن کالج (1804–)[18]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہماہرِ لسانیات ،  شاعر [19][20]،  مترجم ،  ڈراما نگار ،  ناول نگار ،  مصنف [21][12]،  غنائیہ نگار [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [22][23]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرجان ملٹن [24]،  اووید [25]،  رابرٹ برنز ،  فرانسس بیکن [26]،  لارڈ بائرن ،  پدرو کالدرون ڈی لا باركا   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکرومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں