ہائیڈرو کاربن
ہائیڈرو کاربن (hydrocarbon) اصل میں نامیاتی کیمیاء میں ایسے مرکبات کو کہا جاتا ہے کہ جن کے سالمات میں ہائیدروجن اور کاربن کے عناصر مربوط ہوتے ہیں؛ اسی وجہ سے ان کو ہائیڈرو کاربن (ہائیڈرو + کاربن) کہا جاتا ہے جہاں آب کا سابقہ ہائیدروجن سے تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔آسان ترین الفاظ میں ہائیڈرو کاربن ایسے آرگینک کمپاؤنڈ یا نامیاتی مرکبات کو کہتے ہیں جو صرف کاربن اور ہائیڈروجن سے مل کر بنے ہوں۔
ویکی ذخائر پر ہائیڈرو کاربن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات