تقسیم (ریاضی)

تقسیم٬ حساب کے چار بنیادی افعال میں سے ایک ہے۔ بقیہ تین افعال جمع، نفی اور ضرب ہیں۔ تقسیم ایک ایسا عمل ہے جو ضرب کا الٹ ہے; اگر a × b = c, تو a = c ÷ b, اس کے لیے b کو صفر کے برابر نہیں ہونا چاہیے۔ تقسیم کے عمل سے حاصل قسمت (quotient) معلوم کیا جاتا ہے۔

انگریزیاردو قواعدیاردو غیر قواعدی
divisionتقسيمتقسیم، بانٹ
divideيُقَسِّم(خود) تقسیم ہو جانا
divideيَنقَسِمتقسیم کر دیا جانا / تقسیم کیا جانا
divideاِنقَسَمتقسیم کر دیا جانا / تقسیم کیا جانا
divisibleمُنقَسِم [1]قابلِ تقسیم / تقسیم ہونے والا
dividedمُنقَسَم [2]تقسیم شدہ
dividendمَقسُوم [3]تقسیم کیا جانے والا
dividerتقسیم کارتقسیم کار
divisorقاسمقاسم

حوالہ جات