ذیلی جرمن زبان

ذیلی جرمن زبان (جرمن زبان:Plattdeutsch,) یا ذیلی سیکسن زبان مغربی جرمن زبان کی شاخ سے نکلی ہوئی ایک طرح کی ذیلی زبان ہے جو زیادہ تر شمالی جرمنی میں بولی جاتی ہے۔ اس کے کچھ بولنے والے نیدرلینڈز کے شمال مشرقی خطہ میں بھی موجود ہیں۔ اور کچھ قلیل تعداد دنیا بھر میں موجود جرمن لوگ ہیں جو اس زبان کو بولتے ہیں۔

ذیلی جرمن زبان
ذیلی سیکسن
Plattdütsch, Plattdüütsch, Plattdütsk, Plattdüütsk, Plattduitsk (South-Westphalian)، Plattduitsch (Eastphalian)، Plattdietsch (Low Prussian); Neddersassisch; Nedderdüütsch (جرمنی: Plattdeutsch)‏، Niedersächsisch، Niederdeutsch (in a stricter sense)
(ڈچ: Nedersaksisch)‏ and (ڈینش: Plattysk)‏، Nedertysk، Nedersaksisk، Lavtysk (rarely)
مقامی Northern and western جرمنی
Eastern نیدرلینڈز
جنوبی ڈنمارک علاقہ
نسلیتڈچ لوگ
Germans (including East Frisians);
Historically Saxons
(both the ethnic group and modern regional subgroup of Germans)
مقامی متکلمین
Estimated 6.7 million[ا][1][2]
Up to 10 million دوسری زبان (2001)[3]
ابتدائی شکل
Old Saxon
  • Middle Low German
لہجے
  • West Low German
  • East Low German
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 جرمنی[4]
 شلسویگ-ہولشتائن
 ہامبرگ
 نیدرزاکسن
 مکلنبرگ-ورپورمرن[5]
 برندنبرگ[6][7]
 نیدرلینڈز[8]
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-2nds
آیزو 639-3nds (Dutch varieties and Westphalian have separate codes)
گلوٹولاگlowg1239  Low German[12]
کرہ لسانی52-ACB
Approximate area in which Low German/Low Saxon dialects are spoken in Europe (after the جرمنوں کا فرار و اخراج (1944–1950))
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

ذیلی جرمن زبان فریسی زبان اور انگریزی زبان کے بہت قریب ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

آن لائن لغات

معلومات

تنظیمیں