شعریٰ یمانی

سانچہ:Starbox visbin

Sirius A / B
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/100x100" does not exist۔
The position of Sirius (circled).
Observation data
Epoch J2000.0 (ICRS)      Equinox J2000.0 (ICRS)
مجمع النجومکلب اکبر
Sirius (/ˈsɪriəs/[1]) system
Right ascension06h 45m 08.91728s[2]
میل (فلکیات)−16° 42′ 58.0171″[2]
Apparent magnitude (V)−1.46[3]
Sirius A
Right ascension06h 45m 08.917s[4]
میل (فلکیات)−16° 42′ 58.02″[4]
Apparent magnitude (V)−1.47[5]
Sirius B
Right ascension06h 45m 09.0s[6]
میل (فلکیات)−16° 43′ 06″[6]
Apparent magnitude (V)8.44[5]
خصوصیات
Sirius A
Evolutionary stageMain sequence
طیفی قسمA1Vm[7]
U−B رنگوں کا اشاریہ−0.05[3]
B−V رنگوں کا اشاریہ+0.00[3]
Sirius B
Evolutionary stageسفید بونا
طیفی قسمDA2[5]
U−B رنگوں کا اشاریہ−1.04[8]
B−V رنگوں کا اشاریہ−0.03[8]
نجوم پیمائی
شعاعی رفتار (Rv)−5.50[9] km/s
خاص حرکت (μ) RA: −546.01[2] کمیت/سال
Dec.: −1223.07[2] کمیت/سال
ظاہری ہٹاؤ (π)379.21 ± 1.58[2] کمیت
فاصلہسانچہ:ErrorBar2 نوری سال
(سانچہ:ErrorBar2 پی سی)
Sirius A
مطلق جسامت (ایمV)1.42[10]
Sirius B
مطلق جسامت (ایمV)11.18[8]
تفصیلات
α CMa A
کمیت2.02[11] کمیت
رداس1.711[11] قطر
تابناکی25.4[11] روشنی
کشش سطح (نوشتہ جی)4.33[12] سی جی ایس
حرارت9,940[12] کے
Metallicity [فی/ایچ]0.50[13] ڈیکس
گردش16 km/s[14]
Age225–250[11] Myr
α CMa B
کمیت0.978[11] کمیت
رداس0.0084 ± 3%[15] قطر
Luminosity0.056[16] روشنی
کشش سطح (log g)8.57[15] cgs
Temperature25,200[11] K
دیگرتعین کاری
Dog Star, Aschere, Canicula, Al Shira, Sothis,[17] Alhabor,[18]Mrgavyadha, Lubdhaka,[19] Tenrōsei,[20] α Canis Majoris (α CMa), 9 Canis Majoris (9 CMa), HD 48915, HR 2491, BD−16°1591, GJ 244, LHS 219, ADS 5423, LTT 2638, HIP 32349[21]
Sirius B: EGGR 49, WD 0642-166, GCTP  1577.00[22]
ڈیٹا بیس حوالہ جات
سیمبادThe system
A
B

الفاکینس میجورس یا ستارہ کلب (کتا) کے نام سے بھی معروفرات کے دوران آسمان پر طلوع ہو نے والا سب سے چمکدار ستارہ ہے اس کی ظاہری بصری شدت() منفی 1 اشاریہ 44 ہے۔ یہ ایک دوہرا سیارہ(بائنری سٹار) ہے۔ اس کی روشنی نیلی اور سفید ہے جو سورج سے چوبیس گنا زیادہ ہے۔ نظام شمسی سے اس کا فاصل تقریبا آٹھ نوری سال ہے جو سورج سے قریب ترین ستارے کے مسافت سے ب دوگنی ہے۔ اس کا یہ نام یونانی زبان کے ایک لفظ سے آیا ہے جس کے معنی چمکتا ہوا یا ابلتا ہوا کے ہیں۔قدیم مصری لوگ سیریس کو سوتھیس کے نام سے جانتے تھے اور انھیں معلوم تھا کہ یہ ستارہ ہر صبح طلوع ہوتا ہے نیز انھیں ایک عرصے تک اس بات پر اعتقاد تھا کہ دریائے نیل میں آنے والے سیلاب اسی ستارے کی وجہ سے آتے ہیں۔ قدیم اہل روما کے ہاں گرمیوں کے شدید ایام اسی ستارے سے منسوب تھے اور وہ ان ایام کو ایام سگ کہتے تھے۔سیریس کے دوہرے ستارہ ہونے کا علم سب سے پہلے جرمن ماہر فلکیات فریڈریک ولہم بیسل کو 1844 میں ہوا۔ انھوں نے اپنے مشاہدے میں اخذ کیا کہ یہ ستارہ آسمان پر اپنے ہمسائیوں میں ایک لہری راستے پر گامزن ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس کا ایک ساتھی ستارہ بھی موجود ہے۔ اسکاچکر لگانے کا دورانیہ 50 برس تک محیط ہے۔ اس کے ساتھی ستارے کو 1862 میں امریکی فلکیات دان الوان کلارک نے دریافت کیا تھا۔اسی مدار میں موجود ایک اور سیارے ایک بڑے ٹیلی سکوپ سے دیکھا جا سکتا ہے سیریس اپنے ساتھی ستارے کے ہمراہ عجیب طور پر ایک مدار میں گردش کرتے ہیں اور ان کے مابین موجود فاصلہ زمین اور سورج کے درمیان میں موجود فاصلے سے 20 گنا ذائد ہے۔ اور یہ دریافت کیا گیا سب سے پہلا بونا سفیدستارا ہے۔

حوالہ جات