صومالی زبان

صومالی زبان (Somali language) افرو۔ایشیائی خاندانِ زبان کی شاخ مشرقی کوشیائی کی ایک زبان ہے۔ اس زبان کے بولنے والوں کی تعداد تقریباً 12ء65 ملین ہے۔ یہ زبان صومالیہ، کینیا، جبوتی، ایتھوپیا اور یمن میں بولی جاتی ہے۔ 1972ء سے یہ صومالیہ کی قومی زبان ہے۔

صومالی
Somali language

(انگریزی: Somali)

مستعمل صومالیہ

 کینیا
 جبوتی

 ایتھوپیا

 یمن

کل متتکلمین12.65ملین
خاندان_زبانافرو۔ایشیائی
نظام کتابتعربی ، صومالی ابجد ، عثمانیہ ابجد
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان صومالیہ
نظمیت ازNo official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-1so
آئیسو 639-2som
آئیسو 639-3som
Somali map.jpg
صومالی زبان بولنے والا علاقہ