مس یونیورس

مس یونیورس (انگریزی: Miss Universe) ایک سالانہ بین الاقوامی مقابلہ حسن ہے جو ریاستہائے متحدہ میں واقع مس یونیورس آرگنائزیشن کے زیر انتطام ہے۔ [1]یہ براہ راست ٹی وی کوریج کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ حسن ہے جو دنیا بھر کے 190 سے زیادہ ممالک میں 500 ملین سے زیادہ لوگوں کے لیے سالانہ نشر کیا جاتا ہے۔ [2][3]

مس یونیورس
مس یونیورس
مس یونیورس

ملک تھائی لینڈ (4 نومبر 2022–)
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفترنیو یارک شہر, نیو یارک
تاریخ تاسیسجون 28، 1952؛ 71 سال قبل (1952-06-28)
قسممقابلہ حسن
تنظیمی زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بجٹامریکی ڈالر100 million (annually)
کلیدی شخصیاتPaula Shugart (since 1997)
(President)
جدی تنظیمIMG/Endeavor
وابستگیاںWilliam Morris Endeavor
باضابطہ ویب سائٹMissUniverse.com

مزید دیکھیے

حوالہ جات