لاؤ زبان

لاؤ زبان (Lao language) تائی-کادائی زبانوں کے خاندان کی ایک زبان ہے۔ یہ لاؤس کی سرکاری زبن ہے، اس کے علاوہ یہ تھائی لینڈ کے شمال مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہے، جہاں اس کو اشان زبان کہتے ہیں۔ لاؤ زبان ابوگیدا کے لاؤ حروف تہجی میں لکھی جاتی ہے۔

لاؤ
Lao
ພາສາລາວ پھاشا لاؤ
تلفظpʰá:sǎ: lá:w
مقامی لاؤس, ایسان
مقامی متکلمین
20–25 ملین (2004)[1]
(3 ملین لاؤس میں، 2005 مردم شماری)[2]
تائی-کادائی
  • Tai
    • Southwestern (تھائی)
      • Lao–Phutai
        • لاؤ
لاؤ لاؤس میں
تھائی تھائی لینڈ میں
تھائی لاؤ بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 لاؤس
زبان رموز
آیزو 639-1lo
آیزو 639-2lao
آیزو 639-3کوئی ایک:
lao – Laotian Lao
tts – اشان (تھائی لینڈ لاؤ)
گلوٹولاگlaoo1244  Lao[3]
nort2741  Northeastern Thai[4]
کرہ لسانی47-AAA-c
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

لہجے

لاؤ لہجے
لہجےلاؤ صوبےتھائی صوبے
وین تیان لاؤوینتیان صوبہ، وینتیان پریفیکچر، بولیخامسائی صوبہنونگ بوا لامپھو صوبہ، چائیاپھوم صوبہ اور کچھ حصے نونگ کھائی صوبہ، صوبہ یاسوتھون، کھون کیئن صوبہ اور اودون تھانی صوبہ.
شمالی لاؤلوانگ پرابانگ صوبہ، سائنیابولی صوبہ، اودامسائے صوبہ.لوئی صوبہ اور کچھ حصے اودون تھانی صوبہ اور کھون کیئن صوبہ.[5]
شمال مشرقی لاؤ/تائی پھوانسیانگہوانگ صوبہ اور ہوافان صوبہ.کچھ حصے ساکون ناکھون صوبہ، اودون تھانی صوبہ.[6]
وسطی لاؤساواناخیت صوبہ اور خاموان صوبہ.موکداہان صوبہ اور کچھ حصے ساکون ناکھون صوبہ اور نونگ کھائی صوبہ.
جنوبی لاؤچامپاساک صوبہ، سالاوان صوبہ، سیکونگ صوبہ اور اتوپو صوبہ.صوبہ ابون راتچاتھانی، صوبہ امنات چاروئن اور کچھ حصے صوبہ یاسوتھون، صوبہ بوریرام، سیساکیت صوبہ، سورن صوبہ اور ناکھون راتچاسیما صوبہ[7]
مغربی لاؤ[8]کالاسن صوبہ، مہا ساراکھام صوبہ اور روئی ات صوبہ.

حوالہ جات

بیرونی روابط