ڈینس مکویگے

کانگو کے نوبل امن انعام یافتہ گائناکالوجسٹ

ڈینس مکینگیرے مکویگے کانگو کے ماہر امراض نسواں ہیں۔ انھوں نے بوکاوو میں پانزی نامی ایک ہسپتال قائم کیا تھا، جہاں ایسی خواتین کو علاج فراہم کیا جاتا ہے جو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنتی ہیں۔[11] وہ دوسری کانگو جنگ کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی ہزاروں خواتین کا علاج کر چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کی دس سرجریاں کی گئی تھیں۔[11] کینیڈی اخبار ”گلوب اینڈ میل“ کے مطابق ڈینس ”زیادتی سے لگنے والی چوٹوں کا علاج کرنے والے دنیا کے ماہر ترین شخص ہیں“۔[12]

ڈینس مکویگے
(فرانسیسی میں: Denis Mukwege ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(فرانسیسی میں: Denis Mukwege ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش1 مارچ 1955ء (69 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوکاوو [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوری جمہوریہ کانگو [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییو ایل بی
اینگرز یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادپی ایچ ڈی ،French university master   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہکارکن انسانی حقوق ،  ماہر امراضِ نسواں [5][3]،  ماہر امور زچگی ،  پاسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانفرانسیسی [3][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل امن انعام   (2018)[7][6]
سخاروف انعام   (2014)[8]
ولنبرگ تمغا (2010)[9]
 لیجن آف آنر (2009)
اولوف پالمے انعام (2008)
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (2008)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2018ء کا امن کا نوبل انعام مشترکہ طور پر نادیہ مراد اور انھیں ملا، ڈینس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ہزاروں متاثرین کا علاج کیا ہے۔[13]

مزید دیکھیے

حوالہ جات