ڈیوڈ کیمرون

ڈیوڈ وِلیئم ڈانلڈ کیمرن (انگریزی: David William Donald Cameron) (پیدائش: 9 اکتوبر 1966) برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم، راجکوش کے مالکِ اوّل، ملکی ملازمت کے وزیر اور کانسرویٹِو پارٹی نامی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ وہ رکنِ پارلیمان کے طور پر وِٹنی کے علاقے کی نُمائندگی کرتے ہیں۔

جناب محترم   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیوڈ کیمرون
(برطانوی انگریزی میں: David Cameron ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن مملکت متحدہ 53 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 جون 2001  – 11 اپریل 2005 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 2001ء  
حلقہ انتخابوٹنی  
پارلیمانی مدت53ویں برطانوی پارلیمنٹ  
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
5 مئی 2005  – 12 اپریل 2010 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء  
حلقہ انتخابوٹنی  
پارلیمانی مدت54ویں برطانوی پارلیمنٹ  
شیڈو سیکرٹری آف اسٹیٹ فار ایجوکیشن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 مئی 2005  – 6 دسمبر 2005 
ٹِم کولنز  
ڈیوڈ ولٹس  
سربراہ کنزرویٹو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 دسمبر 2005  – 11 جولا‎ئی 2016 
میکائیل ہوارڈ  
تھریسا مئے  
قائد حزب اختلاف   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 دسمبر 2005  – 11 مئی 2010 
میکائیل ہوارڈ  
ہیریٹ ہارمن  
رکن مملکت متحدہ 55 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 مئی 2010  – 30 مارچ 2015 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 2010ء  
حلقہ انتخابوٹنی  
پارلیمانی مدت55ویں برطانوی پارلیمنٹ  
وزیرِ سول سروس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 مئی 2010  – 13 جولا‎ئی 2016 
گورڈن براؤن  
تھریسا مئے  
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ (75  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 مئی 2010  – 13 جولا‎ئی 2016 
گورڈن براؤن  
تھریسا مئے  
فرسٹ لارڈ آف دی ٹریسزری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 مئی 2010  – 13 جولا‎ئی 2016 
گورڈن براؤن  
تھریسا مئے  
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 مئی 2015  – 12 ستمبر 2016 
منتخب درمملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء  
حلقہ انتخابوٹنی  
پارلیمانی مدت56ویں برطانوی پارلیمنٹ  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(برطانوی انگریزی میں: David William Donald Cameron ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش9 اکتوبر 1966ء (58 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میریلیبون [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش10 ڈاؤنگ اسٹریٹ (11 مئی 2010–13 جولا‎ئی 2016)
ڈین
شمالی کنسنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھبایاں [12]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتکنزرویٹو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہسامینتھا کیمرون (1 جون 1996–)[13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیہیتھر ڈاؤن اسکول
ایٹن کالج
بریسی نوز کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمفلوسفی، پولیٹکس اینڈ اکنامکس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیمرن نے یُونورسٹی آف آکسفورڈ میں فلسفہ، سیاست اور مُعاشیات (پی پی ای) پڑھی اور درجۂِ اوّل آنرز ڈگری حاصل کیا۔ اس کے بعد وہ کانسرویٹو محکمۂِ تحقیقات میں داخل ہوئے اور نارمن لمانٹ کے خصوصی مشیر بنے اور پھر مائکل ہاورڈ کے بنے۔ وہ سات سال کارلٹن کمیُونِکیشنز (ایک ٹی وی کمپنی) کے اجتماعی مُعاملات کے ناظم تھے۔

سٹَیفورڈ میں، 1997 کو ان کی پہلی پالیمان میں داخل ہونے کی امّید واری میں ان کی شکست ہوئی، مگر 2001 کو وہ وِٹنی نامی آکسفورڈشائر کنسٹِچؤَنسی کے رُکنِ پارلیمان منتخب ہوئے۔ دو سال بعد انھیں حزبِ مخالف کی پارلیمان میں سب سے آگے نشستوں میں جگہ ملی اور جلدی سے انھوں نے اپنا رُتبہ بڑھایا اور چُنانچِہ 2005 کے عام انتخابات میں راج نیتی کے رابطہ کار بنے۔ ان کی عوامی صورت ایک جوان اور مُعتدل امید وار کی تھی، جسے نوجوان ووٹر پسند کریں گے اور 2005 کو کانسرویٹو پارٹی کے راہ نُمائی چناؤ میں وہ جیت گئے۔

2010 کے عام انتخابات میں، جو 6 مئی کو واقع ہوئے، کانسرویٹو پارٹی کو 'ہنگ پالیمان' (یعنی وہ پارلیمان جس میں کوئی بھی پارٹی کو نشستوں کی اکثریت نہیں حاصل ہو) میں 307 نشستیں ملیں۔ پانچ دنوں کے شدید مذاکرات کے بعد، کیمرن نے لِبرل ڈَیموکرَیٹ سیاسی جماعت کے ساتھ اتّحادی حکومت بنائی۔ تینتالیس سالہ کیمرن گذشتہ 198 سال موجودہ ارل آف لِورپُول کے بعد کا سب سے جوان برطانوی وزیرِاعظم بنے۔ کیمرن دوسری عالمی جنگ کے بعد کی پہلی اتحادی حکومت کی راہ نمائی کر رہے ہیں۔

حوالہ جات