1996ء گرمائی اولمپکس
1996 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXVI Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے چھبیسویں اولمپکس تھے، جو امریکا کے شہر اٹلانٹا (جارجیا) میں 1996ء میں 19 جولائی تا 4 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔
تفصیل
26 کھیلوں میں 271 مختلف مقابلے، 29 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 10,320 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے 6,797 مرد، 3,523 خواتین مقابلوں میں شریک تھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 44 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 101 بنتی ہے۔ اس کے بعد اروس اور جرمنی نے بالترتیب 26 اور 20 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 63 اور 65 تھی۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر 1996ء گرمائی اولمپکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی
ماقبل | گرمائی اولمپکس اٹلانٹا XXVI Olympiad (1996) | مابعد |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات