افغانستان میں جنگ (2001ء – 2021ء)

افغانستان میں جنگ یا جنگ افغانستان 2001ء سے 2021ء تک جاری رہی۔ 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کے بعد امریکا نے طالبان کے عملداری والے افغان علاقوں پر فوجی چڑھائی کر دی۔ امریکا کا مقصد القاعدہ، القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری تھا۔ اس نے طالبان کو تو کچھ ہی مہینوں میں شکست دے دی لیکن، اسامہ بن لادن کی گرفتاری نہیں کر سکا۔ گو کہ ابھی افغانستان میں کوئی وسیع جنگ تو نہیں چل رہی پر نیٹو کی افواج بدستور وہاں طالبان کی گوریلا کارروائیوں سے نبٹنے کے لیے موجود ہیں۔ ہر افغان کے بقول اس جنگ کے پیچھے امریکا کا ایک اہم مقصد یہ تھا کہ وہ افغان طالبان کا اسلامی حکومت افغانستان سے ہٹا دے اور یہیں مقصد پورا ہوا جب افغانستان پر طالبان کا حکومت ختم ہوا۔

افغانستان میں جنگ (2001ء – تاحال)
سلسلہ دہشت گردی کے خلاف جنگ,
افغان جنگ

'اوپر بائیں جانب سے دائیں طرف:' 'رائل میرینز ایک ہلمند صوبہ میں ایک منظوری کے دوران؛ امریکی کونسل طالبان فورسز کے ساتھ فائر فائائٹ میں [کون کونسل]] میں ہیں۔ ایک افغان قومی فوج سروے سروے [سلیم]] افغان اور امریکی فوجیوں نے لوگر صوبہ میں برف کے ذریعے منتقل کیا؛ ہلمند صوبے میں کینیڈا فورسز کو M777 Howitzer آگ لگائیں؛ ایک افغان فوجی نے [واہ پروان]] میں ایک وادی کا سروے کیا. برطانوی فوجیوں نے بورڈ پر تیاری کی چین [] آپریشن ٹور شازادہ.
(افغانستان میں موجودہ فوجی صورت حال کا نقشہ دیکھیں، [[سانچہ: طالبان کے عسکریت پسند تفصیلی نقشے] یہاں]].)
تاریخ7 اکتوبر 2001 – present
(لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔)
  • پہلا سلسلہ جنگ 7 اکتوبر 2001 – 28 دسمبر 2014
  • دوسرا سلسلہ جنگ 1 جنوری 2015 – تاحال
مقامافغانستان
نتیجہطالبان کی فتح
مُحارِب
حملہ (2001):
افغانستان کا پرچم شمالی اتحاد
 ریاستہائے متحدہ
 مملکت متحدہ
 کینیڈا
 آسٹریلیا
 اطالیہ
 نیوزی لینڈ[1]
 جرمنی[2]
Invasion (2001):
افغانستان کا پرچم اسلامی امارت افغانستان
القاعدہ
055 برگیڈ[3][4]
حرکت اسلامی ازبکستان[5]
تحریک نفاذ شریعت محمدی[6]
ترکستان اسلامی پارٹی[7]
ISAF/RS کا سلسلہ جنگ (سے 2001):
 افغانستان
ریزولیوٹ سپورٹ مشن
(سے 2015)[8]

ISAF/RS phase (from 2001):
افغانستان کا پرچم طالبان

  • اتحاد جہاد اسلامی[9]
  • حقانی نیٹورک[10] (from 2002)
القاعدہ
افغانستان کا پرچم طالبان سے الگ ہونے والے دھڑے
  • فدائی محاذ (سے 2013)
  • ملا داد اللہ فرنٹ (سے 2012)[11]
  • IEHCA loyal to ملا محمد رسول (سے 2015)[12][13]

Supported by:

RS phase (from 2015):
داعش خراسان[24]

  • حرکت اسلامی ازبکستان[25]
کمان دار اور رہنما
افغانستان کا پرچم اشرف غنی
ریاستہائے متحدہ کا پرچم جو بائیڈن
مملکت متحدہ کا پرچم بورس جانسن
آسٹریلیا کا پرچم اسکاٹ موریسن
اطالیہ کا پرچم ماریو درغی
جرمنی کا پرچم انجیلا میرکل
آسٹن ملر
جون کیمپبل
سابقہ
افغانستان کا پرچم ملا محمد عمر #
افغانستان کا پرچم اختر منصور 
افغانستان کا پرچم عبدالغنی برادر (جنگی قیدی)[26]
افغانستان کا پرچم ہبت اللہ آخوند زادہ[10]
افغانستان کا پرچم جلال الدین حقانی #[27]
افغانستان کا پرچم Obaidullah Akhund [26]
افغانستان کا پرچم ملا داد اللہ [26]
گلبدین حکمتیار
اسامہ بن لادن 
ایمن الظواہری
افغانستان کا پرچم Muhammad Rasul (جنگی قیدی)[13]
Haji Najibullah[28]
حافظ سعید خان 
Mawlavi Habib Ur Rahman[29]
عبدالحسیب لوگری 
Abdul Rahman Ghaleb 
Abu Saad Erhabi 
Abdullah Orokzai  (جنگی قیدی)
Qari Hekmat 
Mufti Nemat Surrendered
Dawood Ahmad Sofi 
Mohamed Zahran 
Ishfaq Ahmed Sofi 
طاقت

افغانستان کا پرچم Afghan National Security Forces: 352,000[30]
Resolute Support Mission: ~17,000[31]

Military Contractors: 20,000+[32]

افغانستان کا پرچم تحریک اسلامی طالبان: 60,000
(tentative estimate)[33]

HIG: 1,500–2,000+[37]
القاعدہ: ~300[38][39][40] (~ 3,000 in 2001)[38]


افغانستان کا پرچم IEHCA: 3,000–3,500[13]
Fidai Mahaz: 8,000[28]
عراق اور الشام میں اسلامی ریاست کا پرچم ISIL–KP: 3,500–4,000 (2018, in Afghanistan)[41]
ہلاکتیں اور نقصانات

Afghan security forces:
65,596+ killed[42][43]
Northern Alliance:
200 killed[44][45][46][47][48]

Coalition:
Dead: 3,562

  • United States: 2,420
  • United Kingdom: 456[49]
  • Canada: 159
  • France: 89
  • Germany: 57
  • Italy: 53
  • Others: 321[حوالہ درکار]

Wounded: 22,773

  • United States: 19,950[50]
  • United Kingdom: 2,188[51]
  • Canada: 635[52]

Contractors
Dead: 3,937[53][54]
Wounded: 15,000+[53][54]

Total killed: 69,699+[55]

Taliban: 51,000+ killed (No official numbers, incomplete according to Brown, likely far higher)[42]


al-Qaeda: 2,000+ killed[38]
ISIL–KP: 2,400+ killed[56]

Civilians killed: 47,245 killed (2021 estimate)[42]


Killed between 2015–2020: 134,630 per the UCDP [57]


Total killed: 212,191+ (2001–2020) per the UCDP[58]


a The continued list includes nations who have contributed fewer than 200 troops as of November 2014.[59]

b The continued list includes nations who have contributed fewer than 200 troops as of May 2017.[60]
سانچہ:Campaignbox Afghanistanسانچہ:Campaignbox Afghan War

افغانستان میں جنگ یا جنگ افغانستان 2001ء سے شروع ہوکر اب تک چل رہی ہے۔ 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کے بعد امریکا نے طالبان کے عملداری والے افغان علاقوں پر فوجی چڑھائی کر دی۔ امریکا کا مقصد القاعدہ، القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری تھا۔ اس نے طالبان کو تو کچھ ہی مہینوں میں شکست دے دی لیکن، اسامہ بن لادن کی گرفتاری نہیں کر سکا۔ گو کہ ابھی افغانستان میں کوئی وسیع جنگ تو نہیں چل رہی پر نیٹو کی افواج بدستور وہاں طالبان کی گوریلا کارروائیوں سے نبٹنے کے لیے موجود ہیں۔ ہر افغان کے بقول اس جنگ کے پیچھے امریکا کا ایک اہم مقصد یہ تھا کہ وہ افغان طالبان کا اسلامی حکومت افغانستان سے ہٹا دے اور یہیں مقصد پورا ہوا جب افغانستان پر طالبان کا حکومت ختم ہوا۔

افغانستان میں جنگ یا جنگ افغانستان 2001ء سے شروع ہوکر اب تک چل رہی ہے۔ 11 ستمبر 2001ء کے حملوں کے بعد امریکا نے طالبان کے عملداری والے افغان علاقوں پر فوجی چڑھائی کر دی۔ امریکا کا مقصد القاعدہ، القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری تھا۔ اس نے طالبان کو تو کچھ ہی مہینوں میں شکست دے دی لیکن، اسامہ بن لادن کی گرفتاری نہیں کر سکا۔ گو کہ ابھی افغانستان میں کوئی وسیع جنگ تو نہیں چل رہی پر نیٹو کی افواج بدستور وہاں طالبان کی گوریلا کارروائیوں سے نبٹنے کے لیے موجود ہیں۔ ہر افغان کے بقول اس جنگ کے پیچھے امریکا کا ایک اہم مقصد یہ تھا کہ وہ افغان طالبان کا اسلامی حکومت افغانستان سے ہٹا دے اور یہیں مقصد پورا ہوا جب افغانستان پر طالبان کا حکومت ختم ہوا۔

مزید

حوالہ جات