سٹاوروپول کرائی

سٹاوروپول کرائی (Stavropol Krai) (روسی: Ставропольский край) روس کا ایک وفاقی موضوع (کرائی) ہے جو شمالی قفقازی وفاقی ضلع میں واقع ہے۔ اس کا انتظامی مرکز سٹاوروپول شہر ہے۔

کرائی
Ставропольский край
سٹاوروپول کرائی Stavropol Krai
پرچم
سٹاوروپول کرائی Stavropol Krai
قومی نشان
ترانہ: کوئی نہیں
ملکروس
وفاقی ضلعشمالی قفقازی[1]
اقتصادی علاقہشمالی قفقاز[2]
انتظامی مرکزسٹاوروپول
حکومت
 • مجلسریاستی ڈوما[3]
 • گورنر[3]والیرے زیرینکوف[4]
رقبہ[5]
 • کل66,500 کلومیٹر2 (25,700 میل مربع)
رقبہ درجہپینتالیسواں
آبادی (2010ء کی مردم شماری)
 • کل2,786,281
 • تخمینہ (2018)حوالہproperty (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%)
 • درجہچودھواں
 • کثافت42/کلومیٹر2 (110/میل مربع)
 • شہری57.2%
 • دیہی42.8%
منطقۂ وقتproperty[6] (UTC+property)
آیزو 3166 رمزRU-STA
License plates26
سرکاری زبانیںروسی[7]
ویب سائٹhttp://www.stavkray.ru/

مذہب


سٹاوروپول کرائی میں مذہب (2012)[8][9]

  غیر وابستہ مسیحی (7%)
  مسلم (5%)
  روڈنوور (1%)
  روحانی لیکن مذہبی نہیں (19%)
  دہریت (16%)
  دیگر یا غیر اعلان شدہ (7.1%)

حوالہ جات