مسعود اوزیل

مسعود اوزیل (mesut Özil) (جرمن تلفظ: [ˈme:zut ˈø:zil]، ترکی تلفظ: [me̞ˈsut ˈø̞zil]) ایک جرمن فوٹ بال کھلاڑی ہے جو انگلش پریمیئر لیگ میں انجمن آرسنل کے لیے اور جرمنی کی قومی ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

مسعود اوزیل

مسعود اوزیل کے کھیل اور ان کی ٹیم کے ساتھیوں کے لیے مدد فراہم کرنے کے سٹائل اور صلاحیت کو ریال میدرد کے سابق مینیجر جوزے مورینیو (José Mourinho) نے لیجنڈ کھلاڑی زین الدین یزید زیدان (Zinedine Zidane) سے موازنہ کیا ہے۔[1]

جیلسنکیرچن اور روٹ-ویس اسسعن

اوزیل اپنی بچپن کے کیریئر کا آغاز جیلسنکیرچن (gelsenkirchen) کے مختلف انجمنوں اور روٹ-ویس اسسعن (rot-weiss essen) سے آغاز کیا۔

شالکے 04

2005 میں اس نے شالکے (schalke 04) کے نوجوانوں کے سیکشن میں شمولیت اختیار کیا۔

ورڈر بریمین

31 جنوری 2008کو اس نے 4.3 ملین یورو فیس کے عوض ورڈر بریمین (werder bremen) میں شمولیت اختیار کی۔

ریال میدرد

17 اگست 2010 ریال میدرد نے اعلان کیا انھوں نے اوزیل کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔

آرسنل

2 ستمبر 2013 انگلش کلب آرسنل میں شامل ہونے پر اتفاق ہوا۔[2]

ذاتی زندگی

اوزیل ایک تیسری نسل کے ترک جرمن ہے۔[3][4][5]مسعود اوزیل مسلمان ہے اور اپنے میچ سے پہلے قرآن پڑھتا ہے۔ برلن کے روزنامے (der tagesspiegel) سے بات چیت کرتے مسعود اوزیل نے کہا "میں میدان میں جانے سے پہلے ہمیشہ یہ کرتا ہوں۔ میں دعا مانگتا ہوں اور میرے ساتھیوں کو معلوم ہے کہ اس مختصر مدت کے دوران میں وہ مجھ سے بات نہیں کر سکتے"۔

وہ رمضان میں روزے بھی رکھتا ہے۔ لیکن اس نے اس بات کا اعتراف کیا ہے "کام کی وجہ سے میں مناسب طریقے سے رمضان کی پیروی نہیں کر سکتا"۔ "میں صرف چند دن روزے رکھتا ہوں جن دنوں میں فارغ ہوتا ہوں۔ باقی دنوں میں یہ ناممکن ہے کیونک آپ کو انتہائی فٹ رہنے کے لیے بہت پیتا اور کھانا پڑتا ہے۔" [6]

سپانسرشپ

2013ء میں اوزیل نے ایڈیڈاس جرمن کھیلوں کے سامان بنانے والی کمپنی کے ساتھ ایک کفالتی معاہدے پر دستخط کیے۔[7]اوزیل نے اس بات کی تصدیق بھی کی کہ وہ اپنے ایڈیڈاس علامت (لوگو) کا آغاز کیا ہے۔[8]

کیریئر کے اعداد و شمار

20 اکتوبر 2013 کے مطابق

مسعود اوزیل آرسنل کے لیے کھیلتے ہوئے
کلبسیزنلیگکپ[ا]لیگ کپ[ب]یو ای ایف اےدیگر[پ]مجموعہ
ڈویژنظہورہدفظہورہدفظہورہدفظہورہدفظہورہدفظہورہدف
شالکے 042006–07[9]بندسلیگا19010201[ت]0230
2007–08[10]بندسلیگا11011004[ٹ]0160
مجموعہ300212050391
ورڈر بریمین2007–08[10]بندسلیگا12100002[ت]0141
2008–09[11]بندسلیگا2835214[ٹ][ت]0475
2009–10[12]بندسلیگا319508[ث]04411
2010–11[13]بندسلیگا00100010
مجموعہ71131120024210617
ریال میدرد2010–11[13]لا لیگا3666311[ٹ]15310
2011–12[14]لا لیگا3545010[ٹ]221527
2012–13[15]لا لیگا3298010[ٹ]1205210
2013–14[16]لا لیگا20000020
مجموعہ105191933144115927
آرسنل2013–14[16]پریمیئر لیگ5200002[ٹ]173
مجموعہ5200002173
کیریئر مجموعی20732326206274130846

بین الاقوامی ہدف

مسعود اوزیل جرمنی کے لیے کھیلتے ہوئے
#تاریخمقاممخالفاسکورنتیجہمقابلہ
15 ستمبر 2009لیورکوسن، جرمنی  جنوبی افریقا2–02–0دوستانہ
223 جون 2010جوہانسبرگ، جنوبی افریقا  گھانا0–10–12010 ورلڈ کپ
38 اکتوبر 2010برلن، جرمنی  ترکیہ2–03–0یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
47 جون 2011باکو، آذربائیجان  آذربائیجان0–11–3یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
52 ستمبر 2011جیلسنکیرچن، جرمنی  آسٹریا2–06–2یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
62 ستمبر 2011جیلسنکیرچن، جرمنی  آسٹریا4–16–2یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
711 اکتوبر 2011ڈسلڈورف، جرمنی  بلجئیم1–03–1یو ای ایف اے یورو 2012 کوالیفائنگ
815 نومبر 2011ہیمبرگ، جرمنی  نیدرلینڈز3–03–0دوستانہ
928 جون 2012وارسا، بولندا  اطالیہ1–21–2یو ای ایف اے یورو 2012
10.7 ستمبر 2012ہنوور، جرمنی  جزائرفارو2–03–02014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
11.7 ستمبر 2012ہنوور، جرمنی  جزائرفارو3–03–02014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
12.11 ستمبر 2012ویانا، آسٹریا  آسٹریا2–0 (پینلٹی)2–12014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
13.12 اکتوبر 2012ڈبلن، آئر لینڈ  آئرلینڈ3–0 (پینلٹی)6–12014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
14.16 اکتوبر 2012برلن، جرمنی  سویڈن4–04–42014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
15.10 ستمبر 2013تورشھاون، جزائرفارو  جزائرفارو2–0 (پینلٹی)3–02014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
16.11 اکتوبر 2013کولون، جرمنی  آئرلینڈ3–03–02014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
17.15 اکتوبر 2013سولنا، سویڈن  سویڈن1–25–32014 ء فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ
18.30 جون 2014بیرا ریو اسٹیڈیم، پورتو الیگرے، برازیل  الجزائر2–02–12014 فیفا عالمی کپ
بمطابق 30 جون 2014

حوالہ جات

ملاحظات

بیرونی روابط