مکئی

مکئی (انگریزی:Maize) گھاس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا ہے جس سے اناج کی پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ مکئی کو پہلی بار وسط امریکہ میں دریافت کیا گیا اور رفتہ رفتہ یہ پورے امریکہ اور پھر دنیا میں پہلے امریکا کو دریافت کرنے والے یورپ اور پھر افریقا اور ایشیا میں پھیل گیا۔ دنیا بھر میں مکئی کی سب سے زیادہ پیداوار امریکا میں ہوتی ہے جس کا اندازہ تقریباً 332 ملین میٹرک ٹن سالانہ لگایا گیا ہے۔ روایتی طور پر مکئی کے ہائبرڈ یا کثیر قسموں کے ملاپ کو ترجیح دی جاتی ہے، اس کی وجہ حاصل ہونے والی پیداوار ہے۔ مکئی کی بعض قسمیں ایسی ہیں جو تقریباً 7 میٹر تک بلند ہو سکتی ہیں، جبکہ معیاری طور پر مکئی کے پودے کی اوسط اونچائی 2.5 میٹر ہوتی ہے۔ جلہ جیم مکئ کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔

مکئی کا پودا
Zea mays "fraise"
Zea mays "Oaxacan Green"
Zea mays "Ottofile giallo Tortonese”

پیداوار

چوٹی کے دس مکئی پیداکار 2009
ملکپیداوار (ٹن)نوٹ
 ریاستہائے متحدہ333,010,910
 چین163,118,097
 برازیل51,232,447
 میکسیکو20,202,600
 انڈونیشیا17,629,740
 بھارت17,300,000
 فرانس15,299,900
 ارجنٹائن13,121,380
 جنوبی افریقا12,050,000
 یوکرین10,486,300
جلہ جیم شہر17,300,000-
 دنیا817,110,509[A]
-

نگار خانہ

حوالہ جات