ٹی ایس ایلیٹ

انگریزی زبان کا مشہور شاعر اور نقاد سینٹ لوئیس امریکا میں پیدا ہوا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ہارورڈ یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں انگریزی شاعری کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1915ء میں برطانیہ چلا گیا اور وہیں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ 1922ء میں ایک ادبی رسالہ Criterion جاری کیا۔ جو 1929ء میں بند ہو گیا۔ 1948ء میں ادب کا نوبل پرائز ملا۔ بعد میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں شاعری کا پروفیسر ہوا اور او۔ ایم کا اعلی برطانوی خطاب پایا۔ متعدد منظوم ڈراموں کا مصنف ہے۔ آخری دنوں میں فیر اینڈ فیر پبلشر کا اڈیٹر رہا۔ تنقیدی نظریات بھی بہت زیادہ مشہور ہوئے۔ رومانیت کے سخت خلاف تھا۔ اور اس کے خلاف شخصیت سے گریز اور معروضی تلازمے کے نظریات پیش کیے۔ اس کا نظریہ روایت اردو ادب پر بھی اثر انداز ہوا اور کئی اردو نقاد مثلاً محمد حسن عسکری، ڈاکٹر جمیل جالبی، ڈاکٹر سید عبد اللہ، احمد سہیل اور ڈاکٹر عابد علی عابد ان سے متاثر نظر آتے ہیں۔

ٹی ایس ایلیٹ
(انگریزی میں: T. S. Eliot ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Thomas Stearns Eliot ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش26 ستمبر 1888ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ لوئس [8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات4 جنوری 1965ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنزنگٹن ،  لندن [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتنفخ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشمسوری
سینٹ لوئس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا (–1927)[13][14][15]
مملکت متحدہ (1927–)[16][17][18][15]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبتوحید پرستی [19]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  فی بیٹا کاپا سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ پیرس
ہارورڈ یونیورسٹی
میرٹن کالج، اوکسفرڈ
ہاورڈ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادڈاکٹر نوک   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہڈراما نگار [20]،  شاعر [9][10][21][20]،  مضمون نگار [20]،  ادبی نقاد [20]،  معاشرتی ناقد ،  افسانہ نگار ،  استاد جامعہ ،  منظر نویس ،  غنائی شاعر ،  بچوں کے مصنف ،  صحافی ،  نقاد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [22][23]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ شکاگو ،  بیرکبیک، یونیورسٹی آف لندن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثردانتے ،  جان ڈن ،  الفریڈ ٹینی سن ،  ورجل ،  جان رسکن ،  ازرا پاونڈ ،  جی کے جیسٹرٹون ،  میتھیو آرنلڈ ،  رابرٹ براؤننگ ،  ڈاکٹر سیموئیل جانسن ،  فرانسس ہربرٹ براڈلے ،  ڈبلیو بی . یٹس ،  شارل بودولئیر ،  ولیم شیکسپیئر ،  جان ملٹن ،  ہومر ،  چارلس ڈکنز ،  والٹ وائٹ مین ،  استیفان مالاغمے ،  جوزف کونریڈ ،  امانوئل کانٹ ،  ایف اسکاٹ فٹز جیرالڈ   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی   (1964)[24]
نوبل انعام برائے ادب   (1948)[25][26]
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (1948)[27]
 آرڈر آف میرٹ
 پور لی میرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھے

حوالہ جات