یورپ میں تنظیم برائے سلامتی اور تعاون

یورپ میں تنظیم برائے سلامتی اور تعاون (انگریزی: Organization for Security and Co-operation in Europe)دنیا کی سب سے بڑی سلامتی پر مبنی بین سرکاری تنظیم ہے۔ اس کے مینڈیٹ میں ہتھیاروں پر کنٹرول، انسانی حقوق کا فروغ، آزادی صحافت اور منصفانہ انتخابات جیسے امور شامل ہیں۔ اس میں تقریباً 3،460 افراد ملازم ہیں جن میں سے زیادہ تر اس کے فیلڈ آپریشنز میں ہیں جبکہ کچھ ویانا، آسٹریا میں اس کے سیکرٹریٹ میں بھی ہیں۔ اس کی ابتدا ہلسنکی، فنلينڈ میں 1975ء میں یورپ میں سلامتی اور تعاون سے متعلق کانفرنس (سی ایس سی ای) میں ہوئی۔

Organization for Security and Co-operation in Europe
پرچم the Organization for Security and Co-operation in Europe
مقام the Organization for Security and Co-operation in Europe
سیکرٹریٹویانا، آسٹریا
سرکاری زبانیںانگریزی زبان، فرانسیسی زبان، جرمن زبان، اطالوی زبان، روسی زبان، ہسپانوی زبان
مقسمبین سرکاری تنظیم
بغیر کسی قانونی شخصیت کے
57 شریک ممالک
11 تعاون کے شراکت دار
Leaders
البانیا کا پرچم Edi Rama
• Officer for Democratic Institutions and Human Rights

آئس لینڈ کا پرچم Ingibjörg Sólrún Gísladóttir
• Representative on Freedom of the Media
فرانس کا پرچم Harlem Désir
• High Commissioner on National Minorities
اطالیہ کا پرچم Lamberto Zannier
سویٹزرلینڈ کا پرچم Thomas Greminger
قیام
• As the Conference on Security and Co-operation in Europe
جولائی 1973
• Helsinki Accords
30 جولائی – 1 اگست 1975
• Paris Charter
21 نومبر 1990
• Renamed OSCE
1 جنوری 1995
رقبہ
• کل
50,119,801 کلومیٹر2 (19,351,363 مربع میل)
آبادی
• 2018 تخمینہ
1,276,751,497[1] (3rd)
• کثافت
25/کلو میٹر2 (64.7/مربع میل)
جی ڈی پی (برائے نام)2018 تخمینہ
• کل
امریکی ڈالر45 trillion[2]
• فی کس
امریکی ڈالر35,000
ویب سائٹ
www.osce.org

تاریخ

زبانیں

او ایس سی ای کی چھ سرکاری زبانیں ہیں انگریزی زبان، فرانسیسی زبان، جرمن زبان، اطالوی زبان، ہسپانوی زبان اور روسی زبان۔[3]

شریک ریاستیں

او ایس سی ای کے دستخط کنندہ 2012ء کے مطابق
  دستخط کنندہ ہلسنکی فائنل ایکٹ اور پیرس چارٹر
  دستخط کنندہ ہلسنکی فائنل ایکٹ فقط
  غیر دستخط کنندہ
  تعاون کے لئے شراکت دار
ریاستداخلہدستخط کنندہ
ہلسنکی فائنل ایکٹ
دستخط کنندہ
پیرس چارٹر
 البانیا19 جون 199116 ستمبر 199117 ستمبر 1991
 انڈورا25 اپریل 199610 نومبر 199917 فروری 1998
 آرمینیا30 جنوری 19928 جولائی 199217 اپریل 1992
 آسٹریا25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 آذربائیجان30 جنوری 19928 جولائی 199220 دسمبر 1993
 بیلاروس30 جنوری 199226 فروری 19928 اپریل 1993
 بلجئیم25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 بوسنیا و ہرزیگووینا30 اپریل 19928 جولائی 1992 
 بلغاریہ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 کینیڈا25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 کرویئشا24 مارچ 19928 جولائی 1992 
 قبرص25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 چیک جمہوریہ1 جنوری 1993 [Note 1] [Note 1]
 ڈنمارک25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 استونیا10 ستمبر 199114 اکتوبر 19916 دسمبر 1991
 فن لینڈ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 فرانس25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 جارجیا24 مارچ 19928 جولائی 199221 جنوری 1994
 جرمنی
- بطور  مغربی جرمنی
- بطور  مشرقی جرمنی || 25 جون 1973 || 1 اگست 1975 || 21 نومبر 1990
 یونان25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
مقدس کرسی25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 مجارستان25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 آئس لینڈ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 جمہوریہ آئرلینڈ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 اطالیہ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 قازقستان30 جنوری 19928 جولائی 199223 ستمبر 1992
 کرغیزستان30 جنوری 19928 جولائی 19923 جون 1994
 لٹویا10 ستمبر 199114 اکتوبر 19916 دسمبر 1991
 لیختینستائن25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 لتھووینیا10 ستمبر 199114 اکتوبر 19916 دسمبر 1991
 لکسمبرگ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 مالٹا25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 مالدووا30 جنوری 199226 فروری 199229 جنوری 1993
 موناکو25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 منگولیا21 نومبر 2012[Note 2] 
 مونٹینیگرو22 جون 20061 ستمبر 2006 
 نیدرلینڈز25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 جمہوریہ مقدونیہ[Note 3][4]12 اکتوبر 19958 جولائی 1992 
 ناروے25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 پولینڈ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 پرتگال25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 رومانیہ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 روس (as  سوویت یونین)25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 سان مارینو25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 سربیا (as  سربیا و مونٹینیگرو)10 نومبر 200027 نومبر 2000[حوالہ درکار]27 نومبر 2000[حوالہ درکار]
 سلوواکیہ1 جنوری 1993 [Note 1] [Note 1]
 سلووینیا24 مارچ 19928 جولائی 19928 مارچ 1993
 ہسپانیہ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 سویڈن25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 سوئٹزرلینڈ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 تاجکستان30 جنوری 199226 فروری 1992 
 ترکیہ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 ترکمانستان30 جنوری 19928 جولائی 1992 
 یوکرین30 جنوری 199226 فروری 199216 جون 1992
 مملکت متحدہ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 ریاستہائے متحدہ25 جون 19731 اگست 197521 نومبر 1990
 ازبکستان30 جنوری 199226 فروری 199227 اکتوبر 1993

مزید دیکھیے

حوالہ جات