بھارت کے موجودہ وزرائے اعلی کی فہرست

بھارت ایک جمہوری ملک ہے اور وزیر اعلیٰ ریاست کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ فی الحال بھارت میں کل 28 ریاستیں ہیں اور 8 یونین علاقے ہیں۔ آئین ہند کے مطابق ریاستی سطح پر گورنر) ازروئے قانون ریاست کا سربراہ ہوتا ہے مگر درحقیقت وزیر اعلیٰ کے پاس تمام انتظامی اختیارات ہوتے ہیں۔ ودھان سبھا کے انتخابات کے بعد گورنر اکثریت حاصب کرنے والی سیاسی جماعت یا اتحاد کو تشکیل حکومت کی دعوت دیتا ہے۔ گورنر ہی وزیر اعلیٰ کو نامزد کرتا ہے اور اس کی ایک کونسل ہوتی ہے جسے وزرا کی کونسل کیا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ اور اس کی کابینہ اسمبلی کو جوابدہ ہوتا ہے۔ اسمبلی میں ووٹ آف کانفیڈینس حاصب کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ 5 برس تک عہدہ پر برقرار رہ سکتا ہے۔ ایک شخص متعدد بار وزیر اعلیٰ منتخب ہو سکتا ہے۔[1]

موجودہ حمکراں جماعتیں

فی الحال وزیر اعلیٰ جموں و کشممیر کا عہدہ خالی ہے۔ کل 30 وزرائے اعلیٰ میں سے صرف ایک خاتون ہیں:ممتا بنرجی مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ہیں۔ نوین پٹنایک (20 سال 27 دن) سب سے زیادہ دنوں تک عہدہ پر رہنے والے وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ پہلی دفعہ مارچ 2000ء میں اس عہدہ پر فائز ہوئے تھے۔ پنجاب، بھارت کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ (ولادت:1942ء) سب سے عمر دراز وزیر اعلیٰ ہیں جبکہ اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو (ولادت:1979ء) سب سے کم عمر ہیں۔[2] 8 وزرائے اعلیٰ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہیں جبکہ 4 انڈین نیشنل کانگریس کے ہیں۔ ان دو پارٹیوں کے علاوہ کسی اور پارٹی کے ایک سے زیادہ وزیر اعلیٰ نہیں ہیں۔

موجودہ وزرائے اعلیٰ

سیاسی جماعتوں کے رنگ/کلید
ریاست
(سابقہ وزرائے اعلیٰ)
نام[3]تصویرقلمدان سنبھالا
(مدت عہدہ)
سیاسی جماعت[ا]حوالہ
آندھرا پردیش
(فہرست)
وائی ایس جگن موہن ریڈی 30 مئی 2019
(4 سال، 346 دن)
YSR Congress Party[4]
اروناچل پردیش
(فہرست)
پیما کھانڈو 17 جولائی 2016
(7 سال، 298 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[5][6]
آسام
(فہرست)
سربانند سونووال 24 مئی 2016
(7 سال، 352 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[7]
بہار (بھارت)
(فہرست)
نتیش کمار 22 فروری 2015
(9 سال، 78 دن)
جنتا دل (متحدہ)[8]
چھتیس گڑھ
(فہرست)
بھوپیش بگھیل 17 دسمبر 2018
(5 سال، 145 دن)
انڈین نیشنل کانگریس[9]
دہلی[ب]
(فہرست)
اروند کیجریوال 14 فروری 2015
(9 سال، 86 دن)
عام آدمی پارٹی[10]
گووا
(فہرست)
پرمود ساونت 19 مارچ 2019
(5 سال، 52 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[11]
گجرات (بھارت)
(فہرست)
وجے روپانی 7 اگست 2016
(7 سال، 277 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[12]
ہریانہ
(وزیر اعلیٰ ہریانہ)
منوہر لال کھٹر 26 اکتوبر 2014
(9 سال، 197 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[13]
ہماچل پردیش
(فہرست)
جے رام ٹھاکر 27 دسمبر 2017
(6 سال، 135 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[14]
جموں و کشمیر (یونین علاقہ)[ب]
(فہرست)
خالی
(صدر راج)
31 اکتوبر 2019
(4 سال، 192 دن)
نا قابل اطلاق[15]
جھارکھنڈ
(فہرست)
ہیمنت سورین 29 دسمبر 2019
(4 سال، 133 دن)
جھارکھنڈ مکتی مورچہ[16]
کرناٹک
(فہرست)
بی ایس یدی یورپا 26 جولائی 2019
(4 سال، 289 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[17]
کیرلا
(فہرست)
پینارائے وجئے ین 25 مئی 2016
(7 سال، 351 دن)
بھارتیہ مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی[18]
مدھیہ پردیش
(فہرست)
شیوراج سنگھ چوہان 23 مارچ 2020
(4 سال، 48 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[19]
مہاراشٹر
(فہرست)
ادھو ٹھاکرے 28 نومبر 2019
(4 سال، 164 دن)
شیو سینا[20]
منی پور
(فہرست)
این بیرین سنگھ 15 مارچ 2017
(7 سال، 56 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[21]
میگھالیہ
(فہرست)
کونراڈ سنگما 6 مارچ 2018
(6 سال، 65 دن)
نیشنل پیپلز پارٹی[22]
میزورم
(فہرست)
Zoramthanga 15 دسمبر 2018
(5 سال، 147 دن)
میزو نیشنل فرنٹ[23]
ناگالینڈ
(فہرست)
نیفیو ریو 8 مارچ 2018
(6 سال، 63 دن)
نیشنلسٹ ڈیمکریٹک پروگریسو پارٹی[24]
اوڈیشا
(فہرست)
نوین پٹنایک 5 مارچ 2000
(24 سال، 66 دن)
بیجو جنتا دل[25]
پدوچیری[ب]
(فہرست)
وی نارائن سوامی 6 جون 2016
(7 سال، 339 دن)
انڈین نیشنل کانگریس[26]
پنجاب، بھارت
(فہرست)
امریندر سنگھ 16 مارچ 2017
(7 سال، 55 دن)
انڈین نیشنل کانگریس[27]
راجستھان
(فہرست)
اشوک گہلوت 17 دسمبر 2018
(5 سال، 145 دن)
انڈین نیشنل کانگریس[28]
سکم
(فہرست)
Prem Singh Tamang 27 مئی 2019
(4 سال، 349 دن)
سکم کرانتی کاری مورچا[29]
تمل ناڈو
(فہرست)
100pxMkspicture16 فروری 2017
(7 سال، 84 دن)
All India Anna Dravida Munnetra Kazhagam[30]
تلنگانہ
(فہرست)
کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ 2 جون 2014
(9 سال، 343 دن)
Telangana Rashtra Samithi[31]
تریپورہ
(فہرست)
بپلب کمار دیب 9 مارچ 2018
(6 سال، 62 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[32]
اتر پردیش
(فہرست)
یوگی آدتیہ ناتھ 19 مارچ 2017
(7 سال، 52 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[33]
اتراکھنڈ
(فہرست)
تریویندر سنگھ راوت 18 مارچ 2017
(7 سال، 53 دن)
بھارتیہ جنتا پارٹی[34]
مغربی بنگال
(فہرست)
ممتا بنرجی 20 مئی 2011
(12 سال، 356 دن)
آل انڈیا ترنمول کانگریس[35]

مزید دیکھیے

حواشی

حوالہ جات