سنتالی زبان

سنتالی زبان بھارت کی ایک زبان ہے جو مُنڈا زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کو بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان میں تقریباً 62 لاکھ لوگ بولتے ہیں۔ بھارت میں اس کو بولنے والے زیادہ تر جھارکھنڈ، آسام، بہار، اڑیسہ، تریپورہ اور مغربی بنگال میں رہتے ہیں۔[3]

سنتالی
Satār
ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ
مقامی بھارت, بنگلہ دیش, نیپال, بھوٹان
نسلیتسنتال اور ترائیباسی
مقامی متکلمین
6.3 million (2001 census – 2011)e18
جنوبی ایشیائی
  • منڈا
    • شمالی منڈا
      • کھیرواڑی
        • سنتالی
لہجے
  • Mahali (Mahli)
اول چیکی
زبان رموز
آیزو 639-2sat
آیزو 639-3کوئی ایک:
sat – Santali
mjx – Mahali
گلوٹولاگsant1410  Santali[1]
maha1291  Mahali[2]

یہ زبان ہو زبان اور منڈاری زبان کے ساتھ تعلق رکھتی ہے۔

حوالہ جات