سوگا یوشی ہیدے

سُوگا یوشی ہیدے یا یوشی ہیدے سُوگا (菅 義偉, Suga Yoshihide، ولادت: 6 دسمبر 1948ء) جاپانی سیاست دان ہیں جنھوں نے جاپان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ 2012ء سے 2020ء تک سوگا یوشی  نے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کے دور میں چیف کابینہ سیکریٹری کے طور پر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ ہیدے سُوگا 16 ستمبر 2020ء سے 4 اکتوبر 2021ء تک جاپان کے وزیر اعظم رہے۔

سوگا یوشی ہیدے
(جاپانی میں: 菅 義偉 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
چیف کیبنٹ سیکرٹری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 دسمبر 2012  – 16 ستمبر 2020 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
22 اکتوبر 2017 
وزیر اعظم جاپان [2][3][4][5] (99  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 ستمبر 2020  – 4 اکتوبر 2021 
شنزو آبے  
فومیو کیشیدا  
معلومات شخصیت
پیدائش6 دسمبر 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتلبرل ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانجاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 گولڈ اولمپک آرڈر (2021)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

سوگا یوشی ہیدے شادی شدہ ہیں اور اس کے تین بیٹے ہیں۔[7] ان کی اہلیہ ماریکو ہیں۔[8]

حوالہ جات