کوکنی زبان

ایک ہند-آریائی زبان

کونکنی ایک ہند-آریائی زبان ہے، جو بھارت کے مغربی ساحلی علاقے میں بولی جاتی ہے۔ یہ بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔[5] اور ریاست گووا کی سرکاری زبان ہے۔ ریاست مہاراشٹرا میں بھی ایک اقلیتی زبان کی حیثیت سے جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اسی طرح کرناٹک اور کیرلا ریاستوں میں بھی ایک اقلیتی زبان ہے۔[6] دادرا اور ناگر حویلی علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے۔[7] کونکی بولی بھارت کے مغربی ساحلی علاقوں میں بولی جانے والی زبان ہے۔ خاص طور پر اس زبان کے بولے جانے والے علاقے کو کونکن علاقہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ علاقہ ریاست مہاراشٹر کے مغربی ساحلی علاقے اور ریاست گووا کے جملہ علاقے کو ملا کر کہا جا سکتا ہے۔کونگن علاقہ گجرات کے جنوبی حصہ سے شروع ہوکر کرناٹک کے منگلور تک جاتا ہے۔ تقریباً اس علاقے کی ساحلی لمبائی 650 کلومیٹر ہے۔ کیرلا کے کچھ شمالی حصہ بھی شامل کیے جا سکتے ہیں۔

کونکنی
कोंकणी, ಕೊಂಕಣಿ, കൊങ്കണി
لفظ کونکنی دیوناگری خط میں
دیگر خط میں:
:Roman script: Konkani (kōṅkaṇī)
کناڈا خط: ಕೊಂಕಣಿ (kōṅkaṇi)
ملیالم خط:കൊങ്കണി (kōṅkaṇi)
تلفظkõkɵɳi (standard), kõkɳi (معروف)
مقامی بھارت
علاقہکونکن، بشمول ریاست گوا, کرناٹک اور مہاراشٹر اور کیرلا ، دادرا و نگر حویلی دمن و دیو کے چند علاقے۔کونکنی ریاستہائے متحدہ امریکا، یونائٹیڈ کنگڈم اور کینیا میں بھی بولی جاتی ہے۔[1] اگانڈا, پاکستان, خلیج فارس,[2] پرتگال
مقامی متکلمین
7.4 ملین (2007)[3]
لہجے
دیوناگری (سرکاری),[note 1] Roman,[note 2] کناڈا,[note 3] ملیالم خط اور عربی خط
رسمی حیثیت
دفتری زبان
بھارت کا پرچم گوا, بھارت
منظم ازحکومت گوا اور دیگر ادارے[4]
زبان رموز
آیزو 639-2kok
آیزو 639-3kok – مشمولہ رمز
انفرادی رموز:
gom – گوون کونکنی
knn – مہاراشٹرین کونکنی
بھارت میں کونکنی زبان بولنے والوں کا پھیلاؤ

مزید دیکھیے

حواشی

حوالہ جات

بیرونی روابط

Konkani phrasebook سفری راہنما منجانب ویکی سفر