فیفا کنفیڈریشنز کپ

فیفا کنفیڈریشنز کپ (FIFA Confederations Cup) قومی ٹیموں کا ایک بین الاقوامی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹورنامنٹ ہے جو فیفا کے تحت ہر چار سال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ چھ فیفا وابستہ کنفیڈریشنز (ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن، افریقی فٹ بال کنفیڈریشن، کنفیڈریشن آف نارتھ، سنٹرل امریکا اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال، جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن، یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز اور اوقیانوسیہ فٹ بال کنفیڈریشن) کے فاتحین، فیفا عالمی کپ فاتح اور میزبان کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔

فیفا کنفیڈریشنز کپ
FIFA Confederations Cup
قیام1992؛ 32 برس قبل (1992)
علاقہبین الاقوامی (فیفا)
ٹیموں کی تعداد8 (6 کنفیڈریشنز سے)
موجودہ چیمپئنز برازیل (چوتھی مرتبہ)
ویب سائٹسرکاری ویب گاہ
2017 FIFA Confederations Cup

نتائج

شاہ فہد کپ

سالمیزبانفاتحاسکوردوسرا مقامتیسرا مقاماسکورچوتھا مقامٹیموں کی تعداد
1992
تفصیلات
 سعودی عرب
ارجنٹائن
3–1
سعودی عرب

ریاستہائے متحدہ
5–2
آئیوری کوسٹ
4
1995
تفصیلات
 سعودی عرب
ڈنمارک
2–0
ارجنٹائن

میکسیکو
1–1 (اضافی وقت)
(5–4پینلٹی)

نائجیریا
6

فیفا کنفیڈریشنز کپ

سالمیزبانفاتحاسکوردوسرا مقامتیسرا مقاماسکورچوتھا مقامٹیموں کی تعداد
1997
تفصیلات
 سعودی عرب
برازیل
6–0
آسٹریلیا

چیک جمہوریہ
1–0
یوراگوئے
8
1999
تفصیلات
 میکسیکو
میکسیکو
4–3
برازیل

ریاستہائے متحدہ
2–0
سعودی عرب
8
2001
تفصیلات
 جنوبی کوریا
 جاپان

فرانس
1–0
جاپان

آسٹریلیا
1–0
برازیل
8
2003
تفصیلات
 فرانس
فرانس
1–0 (اضافی وقت)
کیمرون

ترکیہ
2–1
کولمبیا
8
2005
تفصیلات
 جرمنی
برازیل
4–1
ارجنٹائن

جرمنی
4–3 (اضافی وقت)
میکسیکو
8
2009
تفصیلات
 جنوبی افریقا
برازیل
3–2
ریاستہائے متحدہ

ہسپانیہ
3–2 (اضافی وقت)
جنوبی افریقا
8
2013
تفصیلات
 برازیل
برازیل
3–0
ہسپانیہ

اطالیہ
2–2 (اضافی وقت)
(3–2پینلٹی)

یوراگوئے
8
2017
تفصیلات
 روس8

اولین چار میں آنے والی ٹیمیں

ٹیمفاتحیندوسرا مقامتیسرا مقامچوتھا مقام
 برازیل4 (1997, 2005, 2009, 2013*)1 (1999)1 (2001)
 فرانس2 (2001, 2003*)
 ارجنٹائن1 (1992)2 (1995, 2005)
 میکسیکو1 (1999*)1 (1995)1 (2005)
 ڈنمارک1 (1995)
 ریاستہائے متحدہ1 (2009)2 (1992, 1999)
 آسٹریلیا1 (1997)1 (2001)
 ہسپانیہ1 (2013)1 (2009)
 سعودی عرب1 (1992*)1 (1999)
 جاپان1 (2001*)
 کیمرون1 (2003)
 چیک جمہوریہ1 (1997)
 جرمنی1 (2005)
 ترکیہ1 (2003)
 اطالیہ1 (2013)
 یوراگوئے2 (1997, 2013)
 آئیوری کوسٹ1 (1992)
 نائجیریا1 (1995)
 کولمبیا1 (2003)
 جنوبی افریقا1 (2009*)
*: میزبان

حوالہ جات

بیرونی روابط