نان

خمیری تندوری روٹی کی ایک قسم

نان (Naan) تندور میں پکی خمیری مسطح روٹی [1] کی ایک قسم ہے، جو مغربی ایشیا، وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں پکائی اور کھائی جاتی ہے۔[2][3][4]

نان
Naan
اصلی وطنجنوبی ایشیا، وسط ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا
علاقہ یا ریاستبھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، افغانستان، ایران، ملائیشیا، انڈونیشیا اور سنگاپور
درجہ حرارتگرم، کمرے کے درجہ حرارت
بنیادی اجزائے ترکیبیگندم کا آٹا (مثلاً آٹا، میدہ)، پانی، طباخی روغن (مثلاً مکھن، گھیدہی، دودھ (اختیاری)

حوالہ جات