مندرجات کا رخ کریں

ویکی مینیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکی مینیا
Wikimania logo
حیثیتفعال
مقاممیکسیکو شہر، میکسیکو (2015)
لندن، برطانیہ (2014)
واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا (2012)
حیفا، اسرائیل (2011)
گدانسک، پولینڈ (2010)
بیونس آئرس، ارجنٹائن (2009)
اسکندریہ، مصر (2008)
تائی پے، تائیوان (2007)
کیمبرج، میساچوسٹس (2006)
فرینکفرٹ، جرمنی (2005)
افتتاح شدہ2005
ترتیب بہمؤسسہ ویکیمیڈیا
قانونی حیثیتغیر منفعت بخش
ویب سائٹ
wikimania.wikimedia.org

ویکی مینیا موسسہ ویکیمیڈیا کے تحت منصوبوں کے صارفین کا سالانہ اجلاس ہے، جس میں ویکیمیڈیا منصوبوں، دیگر ویکیوں، آزاد مصدر سوفٹویئرز سے متعلق امور زیر بحث لائے جاتے ہیں۔

اجلاس ہائے عام

اجلاسہائے ویکی مینیا
اجلاستاریخمقامبراعظمشرکاءوثق پیشکش
ویکی مینیا 2005اگست 5–7جرمنی کا پرچم فرینکفرٹ، جرمنییورپ

   

380[1]
سلائڈز، ویڈیو
ویکی مینیا 2006اگست 4–6ریاستہائے متحدہ کا پرچم کیمبرج، میساچوسٹس، ریاستہائے متحدہ امریکاشمالی امریکا

   

400
سلائڈز اور کاغذات، ویڈیو
ویکی مینیا 2007اگست 3–4تائیوان کا پرچم تائی پے، تائیوانایشیا

   

440[2]
العام نگارخانہ
ویکی مینیا 2008جولائی 17–19مصر کا پرچم اسکندریہ، مصرافریقہ

   

650[3]
تلخیصاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ corp.kaltura.com (Error: unknown archive URL)، سلائڈز،ویڈیو
ویکی مینیا 2009اگست 26–28ارجنٹائن کا پرچم بیونس آئرس، ارجنٹائنجنوبی امریکا

   

559[4]
سلائڈز، ویڈیو
ویکی مینیا 2010جولائی 9–11پولینڈ کا پرچم گدانسک، پولینڈیورپ

   

500 کے قریب[5]
سلائڈز
ویکی مینیا 2011اگست 4–7اسرائیل کا پرچم حیفا، اسرائیلایشیا

   

720[6]
پریزنٹیشنز، ویڈیو
ویکی مینیا 2012جولائی 12–15ریاستہائے متحدہ کا پرچم واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکاشمالی امریکا

   

1،400[حوالہ درکار]
پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2013اگست 7–11ہانگ کانگ کا پرچم ہانگ کانگ، چینایشیا700[7]پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2014اگست 6–10لندن، برطانیہیورپ1762[8]پریزنٹیشنز، ویڈیوز
ویکی مینیا 2015جولائی 15–19میکسیکو شہر، میکسیکوشمالی امریکاانعقاد کے بعد--
ویکی مینیا 2016جون 21–28ایسینو لاریو، اٹلییورپ
اس نقشہ میں ویکی مینیا اجلاس وقوع پزیر علاقہ جات کو ظاہر کیاگیاہے۔ براعظموں کو رنگ دیا گیا ہے، زیادہ گہرا رنگ اجلاس کی زیادہ تعداد کو ظاہر کرتا ہے۔

ویکی مینیا2014

ویکی مینیا 2014
اجتماعی تصویر
شروع8 اگست 2014ء (2014ء-08-08)
اختتام10 اگست 2014 (2014-08-10)
مقامBarbican Centre، لندن، انگلستان
ویب سائٹ
wikimania2014.wikimedia.org

ویکی مینیا 2014 یہ دسویں ویکی مینیا کانفرنس تھی جو 8 تا 10 اگست تک جاری رہی۔[9] دفتری طور پر نامزدگی اور انتخاب کا عمل دسمبر 2012 میں ہی شروع ہو چکا تھا، مئی 2013 کو لندن بطور مہمان شہر منتخب ہو گیا۔[10]

اس کانفرنس میں کلیدی خطاب ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنرل سیکریٹری سلیل شیتی کا تھا۔[11] نیز یہ پہلا موقع تھا جب ویکی مینیا کانفرنس سے موسسہ ویکیمیڈیا کی نئی ایگزیگیٹیو ڈائرکٹر لیلا تری تکوف نے خطاب کیا۔[11]اس کانفرنس کے انعقاد سے قبل دو روزہ ہیکاتھون جاری رہا۔[11]

انعقاد

اس کانفرنس کا انعقاد لندن کے باربیکان سینٹر میں ہوا تھا۔[12]

اس کانفرنس میں ویکی کی سالانہ کارکردگی کے ساتھ ساتھ پانچ موضوعات زیر بحث تھے:

  • معاشرتی مشینیں
  • تعلیم کا مستقبل
  • جمہوری ذرائع ابلاغ
  • آزاد سکالرشپ
  • آزاد ڈیٹا

ویکی مینیا 2015ء

ویکی مینیا 2015
ویکی مینیا 2015 کا لوگو
شروع15 جولائی 2015ء (2015ء-07-15)
اختتام19 جولائی 2015 (2015-07-19)
مقامBiblioteca Vasconcelos، میکسیکو شہر، میکسیکو
سالہائے فعالیت11
ویب سائٹ
wikimania2015.wikimedia.org

ویکی مینیا 2015 ویکی مینیا کا گیارواں سالانہ اجلاس تھا، جو 15 سے 19 جولائی 2015 میں منعقد ہوا۔[13] 2015

اس اجلاس کی خصوصیت یہ تھی کہ کئی ویکی پیڈیا صارفین جن کا تعلق ایران سے تھا اور وہ سیاسی وجوہ کی بنیاد پر سابقہ موقعوں پر نہیں آ سکتے تھے، اس اجلاس میں شریک رہے۔ اس اجلاس میں بھارت سے قریب 19 صارفین حصہ لے پائے۔ بھارت سے ویکی میڈیا فاؤنڈیشن نے 23 صارفین کی اسکالرشپ منظور کی۔ اس میں سے 19 جا پائے۔

میکسیکو کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ سبھی صارفین جو میکسیکو کے علاوہ ریاستہائے متحدہ، مملکت متحدہ، کینیڈا یا شینگین ویزا رکھتے ہوں، میکسیکو میں داخل ہو سکتے ہیں۔ کچھ بھارتی صارفین جنہیں میکسیکو کا ویزا حاصل نہیں ہو سکا تھا، کوئی اور متبادل ویزے سے ملک میں داخل ہوئے۔

اس ویکی مینیا میں پہلی مرتبہ اردو ویکیپیڈیا سے دو نمائندے شریک ہوئے تھے۔ اس میں پہلی بار شاہ مکھی ویکی پیڈیا سے اس کے بانی خالد محمود شریک ہوئے۔

ویکی مینیا2016

2016 ویکی مینیا اجلاس اطالیہ (اٹلی) میں ہو گا۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

* دفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

اخباری رپورٹیں
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات