آرمینیائی زبان

آرمینیائی زبان یا ارمنی زبان (روایتی آرمینیائی قواعد میں(հայերէն یا اصلاحی آرمینیائی قواعد میں հայերեն میں آرمینیائی تلفظ: [hɑjɛˈɾɛn]hayeren) یورپی ملک آرمینیا میں بولی جانے والی ایک زبان ہے۔ آرمینیائی ایک بھارپی زبان ہے (ہندوی اور یورپی کٹمب، جیسے اردو، ہندی، فارسی، روسی اور یورپی زبانیں)

آرمینیائی
Հայերէն Hayeren
آرمینیائی رسم الخط
تلفظ[hɑjɛˈɾɛn]
مقامی آرمینیا، نگورنو۔کاراباخ (عالمی طور پر غیر تسلیم شدہ)
مقامی متکلمین
(undated figure of 6,700,000)[1]
ہند۔یورپی
  • آرمینیائی
ابتدائی اشکال
Proto-Armenian
آرمینیائ ابجدیہ
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 آرمینیا
 جمہوریہ نگورنو کاراباخ
(عالمی طور پر غیر تسلیم شدہ)
Minority language:
 قبرص
 پولینڈ
 رومانیہ
منظم ازآرمینین اکیڈمی آف سائنس
زبان رموز
آیزو 639-1hy
آیزو 639-2arm (بی)
hye (ٹی)
آیزو 639-3مختلف:
hye – جدید آرمنییائی
xcl – روائیت آرمینیائی
axm – وسط آرمینیائی
کرہ لسانی57-AAA-a (31 اقسام)
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔