آیزو 4217

مالیاتی عالمی معیار جو انگریزی زبان کے تین حروف پر مشتمل ایک کوڈ ہوتا ہے جس کو انگریزی زبان میں currency code بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مختلف ممالک میں رائج فلس (کرنسی) کی تعریف و معیار کو جانچتا ہے اور اسے بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت (ISO) نے ترتیب دیا ہے۔ اس معیار کے مطابق ہر ملک کی کرنسی کو ایک خاص رمز (code) دیا جاتا ہے جس سے عالمی تجارتی مراکز و بازاروں میں اسے پہچانا جا سکتا ہے، ورنہ کسی بھی ملک میں کرنسی کو مختلف ناموں اور شاروں سے پہچانا جاتا ہے، (مثال؛ بھارتی روپیہ)۔ یہی معیار عالمی مراکز، تجارت، ہوائی سفر وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے تاکہ ابہام نہ رہے۔

ممالک کے رموز

رمزہندسوں میںاعشاریہ[1]کرنسیعلاقہ جہاں یہ کرنسی رائج ہے
AED7842متحدہ عرب اماراتی درہممتحدہ عرب امارات
AFN9712افغانیافغانستان
ALL0082لیکالبانیہ
AMD0510آرمینیا کا درمآرمینیا
ANG5322اینٹی لین گلڈرہالینڈ
AOA9731کوانزاانگولا
ARS0322پیسوارجنٹائن
AUD0362آسٹریلوی ڈالرآسٹریلیا, آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ, جزیرہ کرسمس, جزائر کوکوس, جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ, کیریباتی, ناورو, جزیرہ نارفولک, تووالو
AWG5332آرووبن گلڈراروبا
AZN9442آذربائیجانی مناتآذربائیجان
BAM9772بوسنیائی مارکبوسنیا و ہرزیگووینا
BBD0522بارباڈوس ڈالربارباڈوس
BDT0502بنگالی ٹکابنگلہ دیش
BGN9752لیوبلغاریہ
BHD0483بحرینی دیناربحرین
BIF1080بروندہی فرانکبروندی
BMD0602[[برمودیائی ڈالر)برمودا
BND0962برونائی ڈالربرونائی, سنگاپور
BOB0682بولیوینانوبولیویا
BOV9842موڈل (ذیلی کوڈ)بولیویا
BRL9862برازیلوی ریلبرازیل
BSD0442بہامینوی ڈالربہماس
BTN0642گلٹرمبھوٹان
BWP0722پولابوٹساوا
BYR9740بیلارسی ربلبیلارس
BZD0842بیلیزوی ڈالربےلیز
CAD1242کینیڈین ڈالرکینیڈا
CDF9762کانگولوی فرانکجمہوریہ کانگو
CHE9472ڈبلیو آئی آر یورو (اعزازی کرنسی)سوئٹزرلینڈ
CHF7562سوئس فرانکسوئٹزرلینڈ, لین سٹین
CHW9482فرانک WIR (اعزازی کرنسی)سوئٹزرلینڈ
CLF9900یونیڈڈ ڈی فنڈو (عالمی کرنسی)چلی
CLP1520پیسوچلی
CNY1561چینی ینچین (خاص)
COP1700کولمبوی پیسوکولمبیا
COU9702یونی ڈی وو ریلکولمبیا
CRC1882کولونکوسٹاریکا
CUP1922کیوبن پیسوکیوبا
CZK2032چیک کروروناچیک ریپبلک
DJF2620جبوتی برانکجبوتی
DKK2082ڈینش کرونےڈنمارک, جزائر فرائے, گرین لینڈ
DZD0122الجیریا دینار[[الجزائر|الجیری
EGP8182مصری پونڈمصر
ETB2302ایتھوپیا بیروایتھوپیا
EUR9782یورو24 یورپی اتحادمیں شامل ممالک، انڈورا, کوسوو, موناکو, مانٹیگرو, سان مریونو, ویٹیکین
FJD2422فجی ڈالرفجی
GBP8262پونڈبرطانیہ, جزائر انگلش چینل), بیرونی برطانوی تسلط جنوبی جارجیا اور برطانوی جزائر)
GEL9812جارجیائی لیراجارجیا
GHS9362سیڈیگھانا
GIP2922جبرالٹر پونڈجبرالٹر
GMD2702دلاسیگیمبیا
GNF3240گیانا فرانکگیان
GTQ3202کوئٹزالگوئتے مالا
GYD3282گھیانا ڈالرگھیانا
HTG3322گورڈہیٹی
HUF3482فورنٹہنگری
IDR3600انڈونیشی روپےانڈونیشیا
ILS3762اسرائیلی شیکلاسرائیل
INR3562بھارتی روپیہبھوٹان, بھارت
IQD3680عراقی دینارعراق
IRR3640ایرانی ریالایران
ISK3520آئس لینڈ کروناآئس لینڈ
JMD3882جمیکا ڈالرجمیکا
JPY3920جاپانی ینجاپان
KES4042کینیائی شیلنگکینیا
KGS4172کرغستانی سومکرغستان
KHR1160کمبوڈین رئیلکمبوڈیا
KPW4080شمالی کوریائی وونشمالی کوریا
KRW4100جنوبی کوریائی وونجنوبی کوریا
KWD4143کویتی دینارکویت
KZT3982تنجیقازکستان
LAK4180لاو کپلوس
LBP4220لبنانی پونڈلبنان
LKR1442سری لنکن روپیہسری لنکا
LRD4302لائبیریا ڈالرلائبیریا
LYD4343لیبیائی دینارلیبیا
MAD5042مراکو درہممراکش, جنوبی صحارا
MKD8072دینارمصدونیہ
MMK1040کیتمیانمر
MNT4962تگرکمنگولیا
MRO4780.7اوگیاموریطانیہ
MUR4802ماریشس روپیہماریشس
MVR4622روفیہمالدیپ
MWK4542کھواچہمالاوی
MXN4842میکسیکن پیسومیکسیکو
MYR4582رنگٹملائیشیا
MZN9432میٹیکالموزمبیق
NAD5162نمیبیا ڈالرنمیبیا
NGN5662نیرانائجیریا
NOK5782کرونےناروے, جزیرہ بوت, سرزمین قوین, جزیرہ پیٹر
NPR5242نیپالی روپیہنیپال
NZD5542نیوزی لینڈ ڈالرجزائر کک, نیوزی لینڈ, نویے, پیٹی کارن, ٹوکیلاو
OMR5123اومانی ریالاومان
PAB5902بالبواپاناما
PEN6042سولپیرو
PGK5982کیناپاپوا نیا گیانا
PHP6082فلپینی پیسوفلپائن
PKR5862روپیہپاکستان
PLN9852زولٹیپولینڈ
PYG6000گورانیپیراگوئے
QAR6342قطری ریالقطر
RON9462رومینیائی نیورومانیہ
RSD9412سربیائی دینارسربیا
RUB6432روسی روبلروس, ابخازیہ, جنوبی اوسیٹیا
RWF6460روانڈا فرانکروانڈا
SAR6822سعودی ریالسعودی عرب
SBD0902جزائر سولمن ڈالرجزائر سولمن
SCR6902سنہالی روپیہسنہالیہ
SDG9382سوڈانی پونڈسوڈان
SGD7022سنگاپور ڈالرسنگا پور, برونائی
SHP6542سینٹ ہیلینا پونڈسینٹ ہیلینا
SLL6940لیونسیرالیون
SOS7062صومالی شیلنگصومالیہ
SRD9682سرینامی ڈالرسرینام
STD6780ڈوبراسوا ٹوم و پرنسپی
SYP7602شامی پونڈشام
SZL7482لیان گینیسوازی لینڈ
THB7642بھاتتھائی لینڈ
TJS9722سمونیتاجکستان
TMT9342مناتترکمانستان
TND7883تونیزوی دینارتنیزیا
TOP7762پانگاٹونگا
TRY9492ترک لیراترکی, شمالی قبرص
TTD7802ترینیداد وٹوباگو کا ڈالرٹرینیداد وٹوباگو
TWD9011جدید تائیوانی ڈالرتائیوان اور چین کے زیر تسلط دوسرے علاقے
TZS8342تنزانوی شیلنگتنزانیا
UAH9802ہرینیایوکرائن
UGX8000یوگنڈوی شیلنگیوگنڈا
USD8402یو ایس ڈالرامریکی ساماوا, برطانوی ہندیائی علاقہ, ایکواڈور, ایلسلوا ڈور, گوام, ہیٹی, جزائر مارشل, مکرونیزا, مشرقی ماریانا جزائر, پالو, پاناما, پورٹ ریکو, تیمور, جزائر ترک وکیکوس, امریکہ, ورجن جزائر, برمودا (کے علاوہ برمودائی ڈالر)
USN9972امریکی ڈالر (فنڈ)امریکہ
UYU8582یوراگوئے پیسویوراگوئے
UZS8602ازبک سومازبکستان
VEF9372بولواروینیزویلا
VND7040ویتنامی ڈونگویتنام
VUV5480واٹووان واٹو
WST8822ساموان ٹالاساموا
XAF9500CFA براک برائے BEACکیمرون, وسط افریقی جمہوریہ, کانگو, چاڈ, گیانا, گیبن
XAG961.سلور (ایک ٹرائے اونس)
XAU959.گولڈ (ایک ٹرائے اونس)
XBA955.یورپی اتحاد (EURCO) (تجارتی بانڈ کی اکائی)
XBB956.یورپی مالیاتی اتحاد (E.M.U.-6) (تجارتی بانڈ کی اکائی
XBC957.یورپی یونٹ کی اکائی نمبر 9 (E.U.A.-9) (تجارتی بانڈ کی اکائی)
XBD958.یورپی یونٹ کی اکائی نمبر 17 (E.U.A.-17) (تجارتی بانڈ کی اکائی)
XCD9512مشرقی کیریبین ڈالرانگویلا, انٹوگا, ڈومینیکا, گرناڈا, سینٹ, سینٹ کٹس اور نیوس, سینٹ لوسیا,
XDR960.خصوصیعالمی مالیات ی فنڈ
XFUکوئی نہیں.UIC فرانک (خصوصی کرنسی برائے)عالمی اتحاد برائے ریلوے
XOF9520CFA فرانک BCEAOبیینن, برکینا فاسو, گینیا بساو, مالے, نائجر, سینیگال, ٹوگو
XPD964.پلاڈیم (ایک ٹرائے اونس)
XPF9530CFP فرانکفرانسیسی پولس, جدید کیلیڈونیا, والس اور فراطون
XPT962.پلاٹینیم (ایک ٹرائے اونس)
XTS963.کوڈ تجربات کے لیے مخصوص ہے
XXX999.کوئی کرنسی نہیں
YER8860یمنی ریالیمن
ZAR7102جنوبی افریقی رانڈجنوبی افریقا
ZMK8940کواچازیمبیا
ZWL9322زمبابوی ڈالرزمبابوے

حوالہ جات

بیرونی روابط