بھارت میں 2018ء
2018ء میں بھارت میں ہونے والے اہم واقعات
Y2018ء (MMXVIII)تھا عیسوی تقویم کا پير کو شروع ہونے والا ایک عام سال ہے جو عام زمانہ (عیسوی) اور قبل مسیح (ق م) کی تعین کاری کے مطابق 2018 واں سال، 3 ہزاریہ کا 18 واں سال ہے، 21 صدی کا 18 واں سال اور 2010ء کی دہائی کا 9 واں سال ہے۔بھارت میں 2018ء میں پیش آنے والے واقعات کی فہرست ذیل میں درج ہے۔
| |||||
ہزاریہ: |
| ||||
---|---|---|---|---|---|
صدیاں: | |||||
دہائیاں: | |||||
مزید دیکھیے: | بھارت میں سال بھارتی تاریخ کا خط زمانی |
حکومت
حکومت ہند
- صدر جمہوریہ ہند: رام ناتھ کووند
- نائب صدر بھارت: وینکیا نائڈو
- وزیراعظم بھارت: نریندر مودی
- چیف جسٹس بھارت: دیپک مشرا
- لوک سبھا اسپیکر: سمترا مہاجن
ریاستی حکومتیں
ریاست | گورنر | وزیر اعلیٰ | منصف اعظم |
---|---|---|---|
آندھرا پردیش | E. S. L. Narasimhan | چندرا بابو نائڈو | رامیش رنگاناتھن (حیدرآباد عدالت عالیہ) |
اروناچل پردیش | B. D. Mishra | پیما کھانڈو | اجیت سنگھ (گوہاٹی عدالت عالیہ) |
آسام | Jagdish Mukhi | سربانند سونووال | اجیت سنگھ (گوہاٹی عدالت عالیہ) |
بہار | Satya Pal Malik | نتیش کمار | راجند مینون (پٹنہ عدالت عالیہ) |
چھتیس گڑھ | Balram Das Tandon | رامن سنگھ | ٹی۔ بی رادھا کرشنن |
گوا | Mridula Sinha | منوہر پاریکر | Manjula Chellur |
گجرات (بھارت) | Om Prakash Kohli | وجے روپانی | آر سبھیش ریڈی |
ہریانہ | Kaptan Singh Solanki | منوہر لال | Shiavax Jal Vazifdar |
ہماچل پردیش | Acharya Dev Vrat | جیا رام ثھاکر | سنجے کارول (قاغم مقام) |
جموں و کشمیر | Narinder Nath Vohra | محبوبہ مفتی | Badar Durrez Ahmed |
جھارکھنڈ | Draupadi Murmu | رگھوور داس | Dhirubhai N. Patel (قائم مقام) |
کرناٹک | Vajubhai Vala | Siddaramaiah | H. G. Ramesh (قائم مقام) |
کیرلا | P. Sathasivam | پینارائے وجئے ین | Antony Dominic (قائم مقام) |
مدھیہ پردیش | Om Prakash Kohli (Additional charge) | شیوراج سنگھ چوہان | ہیمنت گپتا |
مہاراشٹر | C. Vidyasagar Rao | دیویندر فرنویس | Manjula Chellur |
منی پور | Najma Heptulla | این بیرین سنگھ | N. Kotiswar Singh (قائم مقام) |
میگھالیہ | Ganga Prasad | Mukul Sangma | Dinesh Maheshwari |
میزورم | Nirbhay Sharma | للتھن ہاولا | Ajit Singh |
ناگالینڈ | Padmanabha Acharya | T. R. Zeliang | Ajit Singh |
اوڈیشا | S. C. Jamir | نوین پٹنایک | Vineet Saran |
خطۂ پنجاب | V. P. Singh Badnore | امریندر سنگھ | Shiavax Jal Vazifdar |
راجستھان | Kalyan Singh | وسوندھرا راجے | Pradeep Nandrajog |
سکم | Shriniwas Patil | پون کمار چاملنگ | Satish K. Agnihotri |
تمل ناڈو | Banwarilal Purohit | ایڈاپاڈی کے پلنی سوامی | Indira Banerjee |
تلنگانہ | E. S. L. Narasimhan (Additional charge) | کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ | Ramesh Ranganathan (قائم مقام) |
تریپورہ | Tathagata Roy | Manik Sarkar | Tinlianthang Vaiphei |
اتر پردیش | Ram Naik | یوگی آدتیہ ناتھ | Dilip Babasaheb Bhosale |
اتراکھنڈ | Krishan Kant Paul | تریویندر سنگھ راوت | K. M. Joseph |
مغربی بنگال | Keshari Nath Tripathi | ممتا بنرجی | Jyotirmay Bhattacharya(قائم مقام) |
واقعات
جنوری
- 1 جنوری
- 2 جنوری
- ملک بھر میں 290،000 ڈاکٹروں نے نیشنل میڈیکل کمیشن بل کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے 12 گھنٹے کے لیے ایک ہڑتال میں شرکت کی۔[4][5] حکومت کے بل کو پارلیمان کی اسٹینڈنگ کمیٹی کو بھیجے جانے پر پڑتال ختم کی گئی۔[6]
- مہاراشٹر دلت اور مراٹھا کے تصادم میں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ 1818ء میں برطانوی ہندوستانی فوجوں کی باجی راؤ دوم کو معرکہ کورے گاؤں کی دو سو سالہ تقریبات میں پیش آیا۔[7]شہر بھر میں فسادات پھیل جانے کے بعد ممبئی کے اسکول اور کالج بند کر دیے گئے۔[8]روٹ پولیس کو بلایا گیا۔[9] فسادات کی آگ پورے مہاراشٹر میں پھیل کئی، فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچاتے رہے اور پتھراؤ کیا۔ فوج اور پولیس کو طلب کر لیا گیا اور ریاست کے کئی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
- وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے بھارتی پارلیمان میں وضاحت کی کہ کرپٹو-کرنسی جیسے بٹ کوئن وغیرہ ان کی بھارت میں کوئی حیثیت نہیں۔[10] اور حکومت نے عوام کو تنبیہ کی کہ وہ کرپٹو کرنسی میں پیسہ نہ لگائیں، یہ ایک پونزی اسکیم ہے۔[11]
- 5 جنوری
- 6 جنوری
- سوپور، جموں و کشمیر میں گشتی یونٹ کے 4 پولیس اہلکار ایک آئی ای ڈی دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔[14]
- رانچی میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ریاست بہار لالو پرساد یادو کو چارہ اسکیم کے تین مقدمات میں بالترتیب 5 سال، ساڑھے 3 سال اور 5 سال جب کہ 7 دیگر مجرمانہ الزامت میں نصف سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔[15]
- ضلع کپواڑہ، جموں و کشمیر میں 11 لوگ ایک برفشار میں ہلاک ہو گئے۔[16]
- 9 جنوری
کھیل
جنوری
- ویداربھا کرکٹ ٹیم نے دہلی کو 9 ووکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار رانجی ٹرافی جیت لی۔[18][19]
- حیدرآباد ہنٹرز نے بینگا لو بلاسٹرز 4-3 سے شکست دے کر پہلی پریمئر بیڈمنٹن لیگ کے فاتح ہونے کا دعو کیا۔[20]
- بھارت قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے دعوی کیا کہ 2018ء بلائنڈ کرکٹ عالمی کپ اس نے پاکستانی ٹیم سے 2 ووکٹوں سے جیت لیا۔۔[21][22]
- بھارت قومی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ سیریز میں پہلی بار جنوبی افریقا کو اس کے ملک میں شکست دی۔
مئی
- شمالی بھارت میں طوفان گرد و باد، سے کم از کم 110 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی۔
نومبر
- 2018ء ہاکی عالمی کپ 28 نومبر تا 16 دسمبر کالنگا اسٹڈیم، بھونیشور میں منعقد ہو گا۔[23]
وفیات
جنوری
- 15 جنوری– اوا مکرجی، فلم و ٹیلی ویژن اداکارہ (دیوداس)، 88[24]
فروری
- 11 فروری – پاربتی گھوسے، 85 سال، اوریا فلم ہدایت کار۔
- 12 فروری – محمد امین، سیاست دان
- 24 فروری – سری دیوی،بولی ووڈ دیوا، 54 سال۔
مارچ
- 4 مارچ – جاوید عابدی، 53, معذور فعالیت پند۔
- 13 مارچ – حمیدہ حبیب اللہ، 101 سال، سیاست دان۔
اپریل
- 6 اپریل – راج کشور، 85 سال، اداکار۔
- 12 اپریل – نسیم مرزا چنگیزی، 108 سال، تحریک آزادی ہند کے کارکن۔[25]
- 14 اپریل – رام کمار، 94 سال، فنکار۔[26]
- 15 اپریل – وقار احمد شاہ، 74 سال، سیاست دان۔
- 30 اپریل – ادریس حسن لطیف، 95 سال، پہلے اور واحد مسلمان سربراہ بھارتی فضائیہ
جون
- 14 جون – شجاعت بخاری، 63 سال، بھارتی صحافی، قتل۔
جولائی
- 20 جولائی – اختر رضا خان، 77 سال، بھارتی سنی عالم دین، مفتی اعظم اور مصنف۔
اگست
- 15 اگست – اجیت واڈیکر، 77 سال، کرکٹ کھلاڑی (ممبئی، قومی ٹیم)، سرطان۔[27]
- 16 آگست – اٹل بہاری واجپائی، 93 سال، سیاست دان اور شاعر، وزیراعظم (1996ء، 1998ء–2004ء)، وزیر داخلہ (1977ء–1979ء)۔[28]
- 23 آگست – کلدیپ نیئر، صحافی و کالم نگار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات