عبد الرزاق گرناہ

نوبل انعام یافتہ ناول نگار

عبد الرازق گرناہ (پیدائش 20 دسمبر 1948ء) ایک زنجبار نژاد ناول نگار ہیں جو برطانیہ میں مقیم ہیں۔ وہ سلطنت زنجبار میں پیدا ہوئے اور 1960ء کی دہائی میں زنجبار انقلاب کے دوران میں پناہ گزین کی حیثیت سے برطانیہ آئے۔ [17] ان کے ناولوں میں پیراڈائز (1994) شامل ہے، جسے مین بکر پرائز اور وہٹ بریڈ پرائز دونوں کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔ ویران (2005ء) اور بائی دی سی (2001ء)، جو بکر کے لیے لانگ لسٹ کیے گئے تھے اور لاس اینجلس ٹائمز بک پرائز کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے تھے۔ گرناہ کو 2021ء میں ادب میں نوبل انعام دیا گیا جوان کی نو آبادیاتی نظام کے تہذیبوں پر اثرات اور پناہ گزینوں کے ساتھ مختلف براعظموں میں پیش آنے والے مصائب کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کرنے کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ [18]

عبد الرزاق گرناہ
(انگریزی میں: Abdulrazak Gurnah)،(سواحلی میں: Abdulrazak Gurnah)،(عربی میں: عبد الرزاق سالم قرنح)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(متعدد زبانیں میں: Abdulrazak Gurnah ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش20 دسمبر 1948ء (76 سال)[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زنجبار شہر [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ
تنزانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی آف لٹریچر [7]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییونیورسٹی آف کینٹ
جامعہ لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادپی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہناول نگار ،  استاد جامعہ ،  نثر نگار ،  شریک مدیر [8]،  مصنف [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [10][11][12]،  سواحلی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملمابعد نوآبادیاتی ادب [13]،  ادارت [13]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتیونیورسٹی آف کینٹ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںپیراڈائز ،  دی لاسٹ گفٹ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب   (2021)[14]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر  [7]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
باب ادب

نوبل پرائز کی ویب گاہ کے مطابق عبد الرزاق گرناہ کو نوآبادیات کے تہذیبوں پر اثرات اور پناہ گزینوں کے ساتھ مختلف براعظموں میں پیش آنے والے مصائب کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کرنے کی وجہ سے ادب کے نوبل انعام کے لیے منتخب کیا گیا ہے ۔ عبد الرزاق گرناہ جوانی میں ہی برطانیہ ہجرت کر گئے تھے اور انھوں نے وہاں تعلیم حاصل کرنے سمیت ملازمت بھی اختیار کی اور وہ یونیورسٹی میں ادب کے پروفیسر بھی رہے۔

عبد الرزاق گرناہ کے 10 ناول اور مختصر اسٹوریز کی کتابیں شائع ہو چکی ہیں، ان کا سب سے مشہور ناول ’پیراڈائیز‘ 1994 میں شائع ہوا جب کہ 2001ء میں شائع ہونے والے ان کے ناول ’بائے دی سی‘ نے لوگوں کی توجہ مہاجرین کے مسائل کی جانب مبذول کروائی۔

حوالہ جات

حوالہ جات

  • Felicity Hand (2012)۔ "Becoming Foreign: Tropes of Migrant Identity in Three Novels by Abdulrazak Gurnah"۔ $1 میں Jonathan P. A. Sell۔ Metaphor and Diaspora in Contemporary Writing (بزبان انگریزی)۔ Palgrave Macmillan۔ صفحہ: 39–58۔ ISBN 978-1-349-33956-3۔ doi:10.1057/9780230358454_3 
  • Bruce King (2006)۔ "Abdulrazak Gurnah and Hanif Kureishi: Failed Revolutions"۔ $1 میں James Acheson، Sarah C.E. Ross۔ The Contemporary British Novel Since 1980۔ New York: Palgrave Macmillan۔ صفحہ: 85–94۔ ISBN 978-1-349-73717-8۔ OCLC 1104713636۔ doi:10.1007/978-1-349-73717-8_8 

مزید پڑھنے

بیرونی روابط

  • Abdulrazak Gurnah on Nobelprize.org