چیک زبان

چیکی زبان (چیک زبان میں:Český jazyk) وسطی یورپ میں بولی جانے والی زبان ہے جسے چیک جمہوریہ کے علاوہ سلوواکیہ، آسٹریا، کرویئشا، بولندا، جرمنی، یوکرین، رومانیہ اور سربیا کے کچھ علاقوں میں بولا جاتا ہے۔ معیاری زبان کے اصل بولنے والے افراد کی تعداد 10 ملین ہے۔ چیکی زبان 2003 سے یورپی اتحاد کی رسمی زبان ہے۔

چیکی زبان
Český jazyk, čeština
تلفظ
مستعملچیک جمہوریہ،
خطہوسطی یورپ
کل متتکلمین
خاندان_زبانہند۔یورپی
نظام کتابتچیک ابجد
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان چیک جمہوریہ
نظمیت ازمقتدرہ قومی زبان
رموزِ زبان
آئیسو 639-1cz
آئیسو 639-2cz
آئیسو 639-3cz

دفتری حیثیت

چیک زبان چیک جمہوریہ کی قومی زبان ہے اور یہ پورے ملک میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ یہ اَدب، تعلیم،عدالت، دفتر، وسیط اور دینی اِداروں میں مستعمل ہے۔ یہ ملک کی سماجی و ثقافتی میراث کا خزانہ ہے۔

نگار خانہ