کازؤ ایشی گورو

جاپانی نژاد برطانوی نوبل انعام یافتہ ناول نکار

کازؤ ایشی گورو (石黒 一雄; پیدائش 8 نومبر 1954) ایک نوبل انعام یافتہ برطانوی ناول نگار، فلم نویس اور افسانہ گار ہے۔ اس کی پیدائش ناگاساکی، جاپان; 1960ء میں جب وہ محض 5 سال کا تھا، اس کا خاندان برطانیہ منتقل ہو گیا۔ ایشی گورو نے یونیورسٹی آف کینٹ سے بی اے کیا انگریزی اور فلسفہ میں بیچلر ڈگری 1978ء میں حاصل کی اور پھر اس نے یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا سے ایم کیا۔

کازؤ ایشی گورو
 

معلومات شخصیت
پیدائش8 نومبر 1954ء (70 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگاساکی [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ (1982–)[10][11]
جاپان (1954–1982)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی آف لٹریچر ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہلورنا میکڈوگال (1986–)[12]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادنآومی ایشی گورو [13]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدشیزو ایشی گورو   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہشیزوکو ایشی گورو   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییونیورسٹی آف کینٹ (1974–1979)[14]
یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا (1979–1980)[14]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمEnglish studies اور فلسفہ ،ایم اے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے (آنرز)   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہناول نگار ،  مصنف [15][16][17][18]،  منظر نویس ،  مصنف [19]،  سائنس فکشن مصنف ،  غنائی شاعر ،  نغمہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [20][21]،  جاپانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتلندن سائیرنی ہاؤسنگ [14]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرمارگریٹ ایٹ وڈ ،  مارسل پروست ،  فیودر دوستوئیفسکی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر   (2018)
نوبل انعام برائے ادب   (2017)[22]
 نشان فنون و آداب (فرانس) (1998)
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (1995)
مین بکر پرائز (برائے:The Remains of the Day ) (1989)[23]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر   (1989)
کوسٹا بک اعزازات (برائے:An Artist of the Floating World ) (1986)
 آرڈر آف دی رائزنگ سن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

کام

ناول

  • A Pale View of Hills (1982)[28]
  • An Artist of the Floating World (1986)[28]
  • The Remains of the Day (1989)[28]
  • The Unconsoled (1995)[28]
  • When We Were Orphans (2000)[28]
  • Never Let Me Go (novel)|Never Let Me Go (2005)[28]
  • The Buried Giant (2015)[28][29]

ڈرامے

  • A Profile of Arthur J. Mason (ٹیلی ویژن فلم چینل 4)[30] (1984)
  • The Gourmet (ٹیلی ویژن فلم چینل 4) (1987)
  • The Saddest Music in the World (2003)[28]
  • The White Countess (2005)[28]

مختصر فکشن

  • "A Strange and Sometimes Sadness"، "Waiting for J" and "Getting Poisoned" (in Introduction 7: Stories by New Writers، 1981)[28]
  • "A Family Supper" (in Firebird 2: Writing Today، 1983)[28]
  • "The Summer After the War" (in Granta 7، 1983)[28]
  • "اکتوبر 1948" (in Granta 17، 1985)[28]
  • "A Village After Dark" (in دی نیو یارکر، 2001)[28]
  • "Crooner"، "Come Rain or Come Shine"، "Malvern Hills"، "Nocturne" and "Cellists" (in Nocturnes (short story collection)|Nocturnes: Five Stories of Music and Nightfall، 2009)[28]

بول

  • "The Ice Hotel"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro, on Stacey Kent's 2007 Grammy-nominated album, Breakfast on the Morning Tram۔[31]
  • "I Wish I Could Go Travelling Again"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, Breakfast on the Morning Tram۔[31] (2007)۔
  • "Breakfast on the Morning Tram"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, Breakfast on the Morning Tram۔[31] (2007)۔
  • "So Romantic"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, Breakfast on the Morning Tram۔[31] (2007)۔
  • "Postcard Lovers"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, "Dreamer in Concert"، (2011)۔
  • "The Summer We Crossed Europe in the Rain"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, The Changing Lights۔[32] (2013.)
  • "Waiter, Oh Waiter"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, The Changing Lights۔[32] (2013.)
  • "The Changing Lights"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, The Changing Lights۔[32] (2013.)
  • "Bullet Train"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, I Know I Dream: The Orchestral Sessions (2017)۔
  • "The Ice Hotel"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, I Know I Dream: The Orchestral Sessions، (2017)۔
  • "The Ice Hotel"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Quatuor Ébène, featuring Stacey Kent, album, “Brazil” (2013)۔
  • "The Changing Lights"، Jim Tomlinson / Kazuo Ishiguro – Stacey Kent's album, I Know I Dream: The Orchestral Sessions، (2017)۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:Booker Prizeسانچہ:2017 Nobel Prize winners