کرویئشائی زبان

کرویئشائی زبان کروشیا میں بولی جانے والی سربی کروشیائی زبان کی ایک قسم ہے۔ یہ زبان بنیادی طور پر کرویئشا، بوسنیا، سربیا کے کچھ علاقوں اور قریبی ممالک میں بولی جاتی ہے۔

کرویئشائی
Croatian
hrvatski
تلفظ[xř̩ʋa:tski:]
مقامی کرویئشا، بوسنیا اور ہرزیگووینا، سربیا (وئوودینامونٹینیگرو، رومانیہ (کاراش-سیویرین کاؤنٹیسلووینیا اور تارکین وطن
مقامی متکلمین
(5.6 ملین، کروشیائی باشندوں کی طرف سے بولے جانے والے لہجے cited 1991–2006)e18
1.25 ملین دوسری زبان سلووینیا میں (2012)
ہند۔یورپی
لاطینی رسم الخط (گاج حروف تحجی)
یوگوسلاو بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 کرویئشا
 بوسنیا و ہرزیگووینا
 سربیا (وئوودینا میں)
 یورپی اتحاد
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
منظم ازادارہ برائے کروشیائی زبان و لسانیات
زبان رموز
آیزو 639-1hr
آیزو 639-2hrv
آیزو 639-3hrv
گلوٹولاگcroa1245[4]
کرہ لسانیpart of سربی کروشیائی
سرب-کرویئشائی لہجے کا کروشیا اور بوسنیا و ہرزیگووینا میں روایتی پھیلاؤ۔
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

بیرونی روابط