انس (جنس)
انس دور: Gelasian-Present 2.8–0 ما | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | جنس[1][2][3] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
جماعت: | ممالیہia |
طبقہ: | حیوانات رئیسہ |
خاندان: | Hominidae |
الأسرة: | Homininae |
القبيلة: | Hominini |
العميرة: | Hominina |
جنس: | Homo Linnaeus, 1758 |
سائنسی نام | |
Homo[1][2][3][4][5] لنی اس ، 1758 | |
نوع نمطي | |
باشعور آدمی Linnaeus, 1758 | |
نوع | |
باشعور آدمی سانچہ:Extکھڑا آدمی | |
مرادفات | |
Synonyms
| |
درستی - ترمیم |
اِنس (انگریزی: Homo، نقل حرفی: ہومو)، یہ جنس دو لاکھ اسی ہزار سال پرانی ہے جس میں ہومو سیپین،انسان اور اس سے ملتی جلتی مختلف معدوم انواع شامل ہیں۔جیسے ہومو ہیبلیس اور ہومو نینڈرتھلنیسس۔سب سے پلے ہومو ہیبلیس کی صورت میں منظر عام پر آیا جو آسٹرلوپیتھسس سے نکلا تھا اور یہ قسم خود پان یعنی چمپیزی سے وجود میں آیا تھا۔ یہ جنس اور آج کا انسان کافی حد تک ایک دوسرے سے مماثلت رکھتے ہیں۔
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات