جرمنونگز پرواز 9525

جرمنونگز پرواز 9525 (Germanwings Flight 9525) ایک معمول کے مطابق پرواز تھی جسے برشلونہ سے ڈسلڈورف جانا تھا۔ 24 مارچ، 2015ء کو اس کا طیارہ ایئر بس A320-211 فرانس کے شہر نیس کے شمال مغرب میں 100 کلومیٹر (62 میل) کے فاصلے پر گر کر تباہ ہو گیا۔

جرمنونگز پرواز 9525
Germanwings Flight 9525
D-AIPX, 2014
وقوعہ
تاریخ24 مارچ 2015ء (2015ء-03-24)
خلاصہزیر تفتیش
مقامنیس، فرانس کے قریب
44°16′48″N 6°26′20″E / 44.280083°N 6.438750°E / 44.280083; 6.438750
ہوائی جہاز
ہوائی جہاز قسمایئر بس A320-211
آپریٹرجرمنونگز
اندراجD-AIPX
مقام پروازبرشلونہ ایئر پورٹ، ہسپانیہ
منزل مقصودڈسلڈورف ایئر پورٹ، جرمنی
مسافر144[1]
عملہ6[1][2]
اموات150 (all)[3]
محفوظ0

مسافر اور عملہ

سوار افراد بلحاظ قومیت[4]
قومیتشمار
 جرمنی67[5]
 ہسپانیہ45[5]
 قازقستان3[6]
 میکسیکو3[7]
 ارجنٹائن2[8]
 آسٹریلیا2[9]
 کولمبیا2[10]
 کرویئشا2[11]
 المغرب2[12]
 بلجئیم1[13]
 ڈنمارک1[14]
 اسرائیل1[15]
 نیدرلینڈز1[16]
 ترکیہ1[17]
 مملکت متحدہمتعدد (غیر مصدقہ)[18]
نامعلوم17
کل150

حوالہ جات