نوبل انعام برائے فعلیات و طب وصول کنندگان کی فہرست

ہر سال رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس، سویڈیش اکیڈمی، کارولینسکا انسٹی ٹیوٹ اور ناروینجین نوبل کمیٹی نوبل انعام حاصل کرنے والوں کا اعلان کرتی ہے۔ یہ انعام ایسے اداروں یا شخصیات کو دیا جاتا ہے جنھوں نے کیمیا، طبیعیات، ادب، امن، فعلیات یا طب کے میدان میں نمایاں ترین کام انجام دیا ہو۔ الفریڈ نوبل کی وصیت کے مطابق یہ انعام نوبل فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہے۔ ہر نوبل انعام یافتہ کو ایک سونے کا تمغا، ایک ڈپلوما اور ایک خاص رقم کی دی جاتی ہے۔ اس رقم کی قیمت ہر سال نوبل فاؤنڈیشن کی طرف سے طے کی جاتی ہے۔

حاصل کنندگان

1901–1950

سالحاصل کنندگان[A]ملک[B]وجہ[C]
1901 امیل وون بیرنگ  جرمن سلطنت"خوناب طریق علاج پر کام کے لیے، جسے خاص طور پر خناق/کالی کانسی کے خلاف استعمال کیا گيا، اس تحقیق سے اس نے طبی سائنس میں نئی راہوں کا تعین کیا اور بیماریوں اور موت کے خلاف طبیبوں کو ایک کامیاب ہتھیار فراہم کیا"[1]
1902ء سر رونالڈ روس  مملکت متحدہ
 بھارت
"ملیریا پر کام کے لیے، رونالڈ نے پہلی بار تفضیلا بیان کیا کہ ملیریا کیوں ہوتا ہے اور وہ کس طرح جسم میں داخل ہوتا ہے۔ رونالڈ نے اپنی تحقیق کے نتیجے میں ملیریا کے شافی علاج کے لیے جاری کوششوں کو مضبوظ کیا"[2]
1903ء نیلس ریبرگ فنسن  ڈنمارک
(  جزائرفارو)
"بیمارویوں کے علاج کے سلسلے میں اس کی کوششوں کے صلے میں، لوپس ولگیرس کے علاج کے لیے اس نے روشنی کی شعاعوں کا استعمال کر کے طبی سائنس میں نئی سوچ کا آغاز کیا"[3]
1904ء ایوا پیولو  روس"انسانی ہضمی نظام کی فعلیات کے کام پر دیا گیا، اس کے کام کی بدولت فعلیات میں وسعت پیدا ہوئی۔ "[4]
1905 رابرٹ کوچ  جرمن سلطنت"رابرٹ کوچ کو یہ انعام ٹی بی کی بیماری سے متعلق تحقیق اور دریافتوں پر دیا گیا"[5]
1906 کیمیلو گولگی  اطالیہ"یہ انعام ان دونوں کو مشترکہ طور پر عصبی نظام کی ساخت کے بارے کام پر دیا گیا"[6]
سانتیاگو رامون ای کاخال  ہسپانیہ
1907 چارلس لیوس الفونسے لاورن  فرانس"بیماریوں میں پروٹوزوا کے کردار کا تعین کرنے پر دیا گیا"[7]
1908 الئی مٹینیکوRussia"یہ انعام مشترکہ طور پر ان دونوں کو مدافعتی نظام سے متعلق کام پر دیا گیا"[8]
پاول اہرلچجرمنی
1909 ایمل تھیوڈر کوچرسویٹزرلینڈ"for his work on the physiology, pathology and surgery of the thyroid gland"[9]
1910 البرچٹ کوسلجرمنی"in recognition of the contributions to our knowledge of خلیائی حیاتیات made through his work on پروٹینs, including the nucleic substances"[10]
1911 الورگلسٹرینڈسویڈن"for his work on the dioptrics of the eye"[11]
1912 الیکسس کارلFrance"[for] his work on vascular suture and the transplantation of رگs and organs"[12]
1913 چارلس رچٹFrance"[for] his work on anaphylaxis"[13]
1914 رابرٹ برانیآسٹریا"for his work on the physiology and pathology of the vestibular apparatus"[14]
1915انعام نہیں دیا گيا
1916
1917
1918
1919 جیولس بورڈٹبلجئیم"for his discoveries relating to مدافعتی نظام"[15]
1920 اگسٹ گروٹڈنمارک"for his discovery of the capillary motor regulating mechanism"[16]
1921انعام نہیں دیا گيا
1922 ارکیبالڈ ہلبرطانیہ"for his discovery relating to the production of heat in the عضلات"[17]
اوٹو فرٹز مئیر ہوفجرمنی"for his discovery of the fixed relationship between the consumption of آکسیجن and the تحول of lactic acid in the muscle"[17]
1923 سر سر فریڈرک گرانٹ بینٹنگکینیڈا"for the discovery of انسولین"[18]
جان جیمز رکرڈ میکلاؤڈCanada
1924 ویلم ائینتھوننیدرلینڈز"for the discovery of the mechanism of the electrocardiogram"[19]
1925انعام نہیں دیا گيا
1926 جوہنس فائبگرڈنمارک"for his discovery of the Spiroptera carcinoma"[20]
1927 جولیس واگنر-جاورگAustria"for his discovery of the therapeutic value of ملیریا inoculation in the treatment of dementia paralytica"[21]
1928 چارلس نکولےFrance"for his work on typhus"[22]
1929 کرسچیناجک مینThe Netherlands"for his discovery of the antineuritic حیاتین"[23]
سر فریڈرک گولینڈ ہوپکنسبرطانیہ"for his discovery of the growth-stimulating حیاتینs"[23]
1930 کارل لینڈ سٹینرآسٹریا"for his discovery of human blood groups"[24]
1931 اوٹو ہنرچ وار برگجرمنی"for his discovery of the nature and mode of action of the respiratory enzyme"[25]
1932 سر چارلس سکوٹ شرنگ ٹنبرطانیہ"for their discoveries regarding the functions of عصبونs"[26]
ایڈگار ایڈرئینبرطانیہ
1933 تھامس ہنٹ مورگنریاستہائے متحدہ امریکا"for his discoveries concerning the role played by the کروموسوم in نسب"[27]
1934 George Hoyt Whippleامریکا"for their discoveries concerning جگر therapy in cases of فقرالدم"[28]
جارج مانٹامریکا
ولیم پی مارفیامریکا
1935 ہنس سپیمینجرمنی"for his discovery of the organizer effect in embryonic development"[29]
1936 سر ہنری ہالٹ ڈییلیبرطانیہ"for their discoveries relating to عصبی ناقل"[30]
اوٹو لوئیAustria
1937 البرٹ سزنٹ-گیورگیمجارستان"for his discoveries in connection with the biological combustion processes، with special reference to حیاتین ج and the catalysis of fumaric acid"[31]
1938 کارنیلی ہیمینسBelgium"for the discovery of the role played by the sinus and aortic mechanisms in the regulation of respiration"[32]
1939 گرہارڈ ڈومگٹجرمنی"for the discovery of the ضد حیوی effects of prontosil"[33]
1940انعام نہیں دیا گيا
1941
1942
1943 ہنرک ڈیمDenmark"for his discovery of vitamin K"[34]
ایدوارڈ اڈلبرٹڈویسیامریکا"for his discovery of the chemical nature of vitamin K"[34]
1944 جوزف ارلینگرامریکا"for their discoveries relating to the highly differentiated functions of single محوارs"[35]
ہر برٹ سپنسر گیسرامریکا
1945 سر الیگزنڈر فلیمنگبرطانیہ"for the discovery of پنسلین and its curative effect in various انفیکشنs"[36]
سر ارنسٹ بوری چینبرطانیہ
Howard Walter Floreyآسٹریلیا
1946 ہرمن جوزف میولرریاستہائے متحدہ امریکا"for the discovery of the production of طَفرَہs by means of ایکس شعاع irradiation"[37]
1947 کارل فرڈیننڈ کوریامریکا"for their discovery of the course of the catalytic conversion of glycogen"[38]
Gerty Theresa Cori, née Radnitzامریکا
Bernardo Alberto Houssayارجنٹائن"for his discovery of the part played by the ہارمون of the anterior pituitary lobe in the metabolism of گلوکوز"[38]
1948 پاول ہرمن میولرسوئٹزرلینڈ"for his discovery of the high efficiency of ڈی ڈی ٹی as a contact poison against several arthropods"[39]
1949 والٹر روڈلف ہیسسوئٹزرلینڈ"for his discovery of the functional organization of the interbrain as a coordinator of the activities of the internal organs"[40]
António Caetano Egas Monizپرتگال"for his discovery of the therapeutic value of leucotomy (lobotomy) in certain psychoses"[40]
1950 فلپ شوالٹر ہنچامریکا"for their discoveries relating to the ہارمونs of the ایڈرینال کورٹکس، their structure and biological effects"[41]
اڈوارڈ کیلون کینڈلامریکا
Tadeusz Reichsteinسوئٹزرلینڈ
پولینڈ

1951–2000

سالوصول کنندہ[A]ملک[B]وجہ[C]
1951 میکس تھیلرجنوبی افریقا"for his discoveries concerning زرد بخار and how to combat it"[42]
1952 Selman Abraham Waksmanامریکا"for his discovery of streptomycin، the first ضد حیوی effective against سل"[43]
1953 سر ہنس ایڈلف کرببرطانیہ"for his discovery of the citric acid cycle"[44]
فرٹز البرٹ لیپ مینامریکا"for his discovery of co-enzyme A and its importance for intermediary metabolism"[44]
1954 جوہن فرینکلن انڈرسامریکا"for their discovery of the ability of پولیو وائرسes to grow in cultures of various types of tissue"[45]
فریڈرک کیپمین رابنسامریکا
تھامس ہکلر ویلرامریکا
1955 Axel Hugo Theodor Theorellسویڈن"for his discoveries concerning the nature and mode of action of oxidation enzymes"[46]
1956 انڈری فریڈرک کونینڈامریکا"for their discoveries concerning heart catheterization and pathological changes in the قلبی وِ عائی نظام"[47]
ورنر فورس مینFederal Republic of جرمنی
ڈکنسن ڈبلیو رچرڈامریکا
1957 ڈینئیل بوٹاطالیہ"for his discoveries relating to اینٹی ہسٹامائین، and especially their action on the vascular system and the skeletal muscles"[48]
1958 جارج ویل بیڈلامریکا"for their discovery that وراثہs act by regulating definite chemical events"[49]
ایڈوارڈ لاورک ٹاوٹمامریکا
جیشوا لیڈربرگامریکا"for his discoveries concerning genetic recombination and the organization of the وراثہ of بیکٹیریا"[49]
1959 آرتھر کورن برگامریکا"for their discovery of the mechanisms in the biological synthesis of رائبو مرکزائی تیزاب and ڈی این اے"[50]
سیویرو اوچاوSpain
1960 سر فرینک میکفر لین برنٹآسٹریلیا"for discovery of acquired immunological tolerance"[51]
سر پیٹر میڈاوارBrazil
برطانیہ
1961 جارج وون بیکسیامریکا"for his discoveries of the physical mechanism of stimulation within the cochlea"[52]
1962 فرانسس کرکبرطانیہ"نیو کلیائی تیزاب (ڈی این اے) کی سالمیاتی ساخت اور جانداروں میں معلومات کی منتقلی کے دوران میں اس کی اہمیت سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[53]
جیمز ڈی واٹسنامریکا
میورس ولیکنسنیوزی لینڈ
برطانیہ
1963سر جوہن ایکلسآسٹریلیا"عصبی خلیے کی جھلی کے پیریپیرل اور مرکزی حصے میں برانگخیتی اور رکاوٹ میں آؤنی میکنزم سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[54]
سر الان للویڈ ہوڈکنسبرطانیہ
سر انڈریو ہکسلےبرطانیہ
1964 کونارڈ ایمل بلوکامریکا"کولیسٹرال اور فیٹی ایسڈ کے تحول کی میکنزم اور ضابطگی سے متعلق دریافتوں در یا گیا۔"[55]
فیوڈر فیلکس کونارڈ لیننوفاقی جمہوریہ جرمنی
1965 فرانکیوس جیکبفرانس" لحمیات کے جنیاتی کنٹرول اور وائرس کی ترکیب سے متعلق دریافتوں ٹر دیا گیا۔"[56]
انڈری مائیکل لوففرانس
جیکس مونوڈفرانس
1966 فرانسس پیٹر روسامریکا"نیوپلازم ورم پیدا کرنے والے وائرس کی دریافت پر دیا گيا۔"[57]
چارلس برنٹن ہگسامریکا"جب کہ چارلس کو یہ انعام پروسٹیٹ سرطان کا ہارمون کے ذریعے طریقہ علاج کی دریافت کرنے پر دیا گیا۔"[57]
1967 راگنر گرانٹفن لینڈ/سویڈن"آنکھ کی بینائی کے بنیادی فعلیاتی اور کیمیائی عوامل سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[58]
ہالڈن کیفر ہارٹ لائنامریکا
جارج والڈامریکا
1968 رابرٹ ڈبلیو ہولیامریکا"وراثی رموز کی تاویلوں اور ان کی لحمیات کی ترکیب میں اہمیت اور فعل کی دریافت پر دیا گیا، "[59]
ہر گوبند کھرانابھارت
مارشل وارن نارنبرگامریکا
1969 میکس ڈیلبرگامریکا"وائرس کی جینیاتی ساخت اور ان کی ریپلیکیشن یا تقسیم کے طریقہ کار سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[60]
الفرڈ ہرشےامریکا
سیلواڈور لوریاItaly
امریکا
1970 جیولیوس ایکزل روڈامریکا"نسوں کے سروں میڑ رطوبتی ٹرانس میٹر کی موجودگی، ان کی ذخیرہ کاری اور غیر فعالیت کے طریقہ کار سے متعلق دریافتون پر دیا گیا۔ "[61]
الف وون ایولرسویڈن
سر برنارڈ کٹزبرطانیہ
1971Earl W. Sutherland, Jr.امریکا"ہارمون کے عمل کے طریقہ کار کے بارے دریافتوں پر دیا گیا۔"[62]
1972گیرالڈ ایڈر مینامریکا"اینٹی باڈی کی کیمیائی ساخت سے متعلق دریافتوں پر دیا گیا۔"[63]
روڈنی رابرٹ پوٹربرطانیہ
1973کارل وون فرسچFederal Republic of جرمنی"for their discoveries concerning organization and elicitation of individual and social behaviour patterns"[64]
کونارڈ لونٹزAustria
نکولاس ٹنبرجنThe Netherlands
1974البرٹ کلاوڈیبلجئیم"for their discoveries concerning the عضیہ"[65]
کرسچن ڈی دوویBelgium
جارج ایمل پلاڈےRomania
1975 ڈیوڈ بلٹی مورامریکا"for their discoveries concerning the interaction between tumour viruses and the genetic material of the cell"[66]
ریناٹو ڈلبیکوItaly
امریکا
ہوورڈ مارٹن ٹیمنامریکا
1976 باروچ سیمیول بلوم برگامریکا"for their discoveries concerning new mechanisms for the origin and dissemination of انفیکشنs"[67]
ڈینئیل کارلیٹون گیجڈسکامریکا
1977روگر گولیمننامریکا"for their discoveries concerning the peptide hormone production of the دماغ"[68]
انڈریو شیلیامریکا
روزالن سوسمین یالوامریکا"for the development of radioimmunoassays of peptide hormones"[68]
1978 ورنر اربرSwitzerland"for the discovery of اقتطاعی خامرےs and their application to problems of سالماتی وراثیات"[69]
ڈینئیل نیتھنامریکا
ہملٹن او سمتھامریکا
1979الان مکلیوڈ کورمکجنوبی افریقا"for the development of computer assisted tomography"[70]
سر گوڈفرے ہونسفیلڈبرطانیہ
1980باروخ بن الصرافVenezuela"for their discoveries concerning genetically determined کبیر توافق نسیجی مختلط that regulate مدافعتی نظام"[71]
جان دوسےFrance
جارج ڈیوڈ سنلامریکا
1981راجر والکاٹ سپیریامریکا"for his discoveries concerning the functional specialization of the نصف کرہ"[72]
ڈیوڈ ایچ ہیوبلCanada"for their discoveries concerning information processing in the visual system"[72]
ٹورسٹن ویسلسویڈن
1982 سیون برگ سٹورمسویڈن"for their discoveries concerning prostaglandins and related biologically active substances"[73]
بنغت آئی سیمیولسنسویڈن
سر جان وینبرطانیہ
1983 باربرا مک کلنٹکامریکا"for her discovery of mobile genetic elements"[74]
1984 نیل کاج جرنیDenmark"for theories concerning the specificity in development and control of the مدافعتی نظام and the discovery of the principle for production of monoclonal antibodies"[75]
Georges J.F. KöhlerFederal Republic of جرمنی
سیسر میلسٹینارجنٹائن
برطانیہ
1985 مائیکل سٹاورٹ براونامریکا"for their discoveries concerning the regulation of کولیسٹرال تحول"[76]
جوزف گولڈ سٹینامریکا
1986 سٹینلی کوہنامریکا"for their discoveries of growth factors"[77]
ریٹالیوی -مونٹلسینیاطالیہ
1987سسوموٹونیگواجاپان"for his discovery of the genetic principle for generation of ضد diversity"[78]
1988 سر جیمز بلیکبرطانیہ"for their discoveries of important principles for علم الادویہ"[79]
گرٹروڈ بی۔ الیونامریکا
جارج ایچ ہائیچنگامریکا
1989 جے مائیکل بشوپامریکا"for their discovery of the cellular origin of ریٹرو وائرس اوّلی وراثہ الورمs"[80]
ہیرالڈ ای۔ ورمسامریکا
1990Joseph E. Murrayامریکا"for their discoveries concerning organ and cell transplantation in the treatment of human disease"[81]
ای ڈونالڈ تھامسامریکا
1991 ارون نیہرFederal Republic of جرمنی"for their discoveries concerning the function of single ion channels in cells"[82]
برٹ سیکمینFederal Republic of جرمنی
1992ایڈمنڈ ایچ فشرSwitzerland
امریکا
"for their discoveries concerning reversible پروٹین فاسفوریت as a biological regulatory mechanism"[83]
ایڈون جی کربسامریکا
1993 سر رچرڈ جے رابرٹبرطانیہ"for their discoveries of split genes"[84]
فلپ الن شارپامریکا
1994الفرڈ جی گلمینامریکا"for their discovery of G-proteins and the role of these proteins in signal transduction in cells"[85]
مارٹن روڈبلامریکا
1995ایڈوارڈ بی لیوسامریکا"for their discoveries concerning the genetic control of early embryonic development"[86]
کرسچئین نیوسلین-ولہارڈFederal Republic of جرمنی
ارک ایف۔ وسچاوسامریکا
1996پیٹر سی ڈوہرٹیآسٹریلیا"for their discoveries concerning the specificity of the کبیر توافق نسیجی مختلط"[87]
رولف ایم زنکرنیجSwitzerland
1997 سٹینلی بی پروسینرامریکا"for his discovery of پری اونs – a new biological principle of infection"[88]
1998 رابرٹ فرشگوٹامریکا"for their discoveries concerning nitric oxide as a signalling molecule in the cardiovascular system"[89]
لیوس اگاروامریکا
فیڑڈ میراڈامریکا
1999 گنٹر بلوبلجرمنی/امریکا"for the discovery that پروٹینs have intrinsic signals that govern their transport and localization in the cell"[90]
2000 اروڈ کارلسنسویڈن"for their discoveries concerning signal transduction in the عصبی نظام"[91]
پاول گرین گارڈامریکا
ارک کینڈلامریکا

2001–تا حال

سالوصول کنندہ[A]ملک[B]وجہ[C]
2001لیلینڈ ایچ۔ ہرٹ ویلامریکا"for their discoveries of key regulators of the cell cycle"[92]
سر ٹم ہنٹبرطانیہ
سر Paul M. Nurseبرطانیہ
2002سڈنی برینرجنوبی افریقا"for their discoveries concerning 'genetic regulation of organ development and استماتت'"[93]
ایچ رابرٹ ہروٹزامریکا
سر John E. Sulstonبرطانیہ
2003 پاول لیوٹربرامریکا"for their discoveries concerning مقناطیسی اصدائی تصویرہ"[94]
سر سر پیٹر مینسفیلڈبرطانیہ
2004 رچرڈ اکزلامریکا"for their discoveries of odorant receptors and the organization of the olfactory system"[95]
لنڈابی بکامریکا
2005 Barry J. Marshallآسٹریلیا"for their discovery of the bacterium Helicobacter pylori and its role in gastritis and peptic ulcer disease"[96]
J. Robin Warrenآسٹریلیا
2006 Andrew Z. Fireامریکا"for their discovery of آر این اے انٹرفیرنس – gene silencing by double-stranded RNA"[97]
Craig C. Melloامریکا
2007 Mario R. Capecchiامریکا"for their discoveries of principles for introducing specific gene modifications in mice by the use of embryonic stem cells."[98]
سر Martin J. Evansبرطانیہ
اولیور سمیتھزامریکا
2008 ہیرالڈ زر ہاوسنجرمنی"for his discovery of human papilloma viruses causing سرطان عنقی"[99]
فرانسیوس باری سنوسیFrance"for their discovery of human immunodeficiency virus"[99]
لک مونٹیگنئیرFrance
2009 Elizabeth H. Blackburnامریکا
آسٹریلیا
"for the discovery of how کروموسومs are protected by جزء آخرs and the خامرہ telomerase"[100]
کارول ڈبلیو۔ گریڈرامریکا
جیک ڈبلیو۔ سزوسٹکامریکا
2010سر رابرٹ جی۔ ایڈوارڈزبرطانیہ"for the development of in vitro fertilization"[101]
2011
Bruce A. Beutlerامریکا"for their discoveries concerning the activation of وہبی امراض مزاحم نظام"[102]
جیولس اے۔ ہوف مینFrance
رالف ایم۔ سٹین مینامریکا
Canada
"for his discovery of the شجری خلیہ and its role in adaptive immunity"[102]
(awarded posthumously)[103][104]
2012 سر John B. Gurdonبرطانیہ"for the discovery that mature cells can be تحریضی متعدد فعولی جذعی خلیہ to become pluripotent"[105]
شنیا یاماناکاJapan
2013جیمز روتھ مینامریکا"for their discoveries of machinery regulating vesicle traffic, a major transport system in our cells"[106]
رینڈی شیک مینامریکا
تھامس سی۔ سڈہوفامریکا
2014 John O'Keefeامریکا
برطانیہ
"for their discoveries of cells that constitute a positioning system in the brain"
مے برٹ موزرناروے
ایڈورڈ موزرناروے
2015
William C. CampbellIreland
امریکا
"for their discoveries concerning a novel therapy against infections caused by roundworm parasites"[107]
ساتوشی اوموراجاپان
تو یویوچین"for her discoveries concerning a novel therapy against Malaria"[107]

حوالہ جات