فہرست قومی شعار بلحاظ ممالک

اکثر ممالک کے کچھ قومی شعار ہوتے ہیں جو عموماً چند الفاظ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ بعض ممالک کے قومی شعار ان کی مقامی زبانوں میں ہیں مگر بعض کے قومی شعار اس ملک کی دفتری زبانوں میں ہوتے ہیں جو عموماً اس ملک پر قبضہ رکھنے والی طاقتور ممالک کی زبان ہوتی ہے۔ بعض ممالک کے شعار لاطینی زبان میں بھی ہیں جو ان کی کیتھولک مسیحیت سے وابستگی کا اظہار ہے۔ نیچے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے قومی شعار دیے گئے ہیں۔ اردو حروف کے لحاظ سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار سے ترتیب دیں تاکہ اردو حروف کے لحاظ سے درست ترتیب مہیا ہو سکے۔

فہرست قومی شعار
شمارملکقومی شعارشعار کی زبانشعار کا اردو ترجمہ
1 آذربائیجانOdlar Yurdu-آگ کا ملک
2 آرمینیاՄեկ Ազգ, Մեկ Մշակույթآرمینیائیایک قوم، ایک ثقافت
3 آسٹریا---
4 آسٹریلیا---
5 جمہوریہ آئرلینڈ---
6 آئس لینڈ---
7 اتحاد القمریUnité, Justice, Progrèsعربیاتحاد، عدل، ترقی
8 ارجنٹائنEn Unión y Libertadہسپانویاتحاد و آزادی کے ساتھ
9 اردنالله الوطن المليك / الاردن اولاعربیاللہ، وطن، بادشاہ
10 اریتریا---
11 ازبکستان---
12 استوائی گنیUnidad, Paz, Justiciaہسپانویاتحاد، امن، عدل
13 اسرائیل---
14 استونیا---
15 اطالیہ---
16 افغانستان--
17 البانیاTi Shqipëri më jep nder, më jep emrin shqipëtarالبانویالبانیہ تو مجھے عزت اور البانوی نام دیتا ہے
18 الجزائربالشعب و للشعبعربیعوام سے عوام کے لیے
19 انڈوراVirtus Unita Fortiorلاطینیمتحدہ قوت زیادہ قوی ہے
20 انڈونیشیاBhinneka Tunggal Ikaبھاشا انڈونیشیااتحاد تنوع کے ساتھ
21 انگولاVirtus Unita Fortiorلاطینیمتحدہ قوت زیادہ قوی ہے
22 ایتھوپیا---
23 ایرانEsteqlāl, āzādī, jomhūrī-ye eslāmīفارسیاستقلال، آزادی، جمہوری اسلامی
24 ایکواڈورDios, patria y libertadہسپانویخدا، وطن اور آزادی
25 ایل سیلواڈورDios, Unión, Libertadہسپانویخدا، اتحاد، آزادی
26 اینٹیگوا و باربوڈاEach endeavouring, all achievingانگریزیہر کوئی کوشش کرے، سب مراد پائیں
27 بارباڈوسPride and Industryانگریزیفخر اور جدوجہد
28 بحرین---
29 برازیلOrdem e progressoپرتگیزینظم و ترقی
30 مملکت متحدہDieu et mon droitفرانسیسیندارد (شاہی شعار:خدا اور میرا حق)
31 برکینا فاسوUnité, Progrès, Justiceفرانسیسیاتحاد، ترقی، عدل
32 برونائی دارالسلامAlways in service with God's guidanceملاوی (بھاس ملایو)ہمیشہ خدمت، خدا کی رہنمائی میں
33 برونڈیUnité, Travail, Progrèsفرانسیسیاتحاد، محنت، ترقی
34 بلجئیمEendracht maakt macht, L'union fait la force and Einigkeit gibt Stärkeڈچ، فرانسیسی، آلمانی (جرمن)اتحاد طاقت دیتی ہے
35 بلغاریہСъединението прави силатаبلغارویقوت بذریعہ اتحاد
36 بنگلادیش-بنگلہقومیت، لا دینیت، اشتراکیت اور جمہوریت
37 بوسنیا و ہرزیگووینا---
38 بولیویاLa Unión es la Fuerzaہسپانویاتحاد طاقت ہے
39 بوٹسواناPulaستسوانابارش
40 بھارتसत्यमेव जयतेہندیسچ ہی جیتتا ہے
41 بھوٹانOne Nation, One Peopleزونکھاایک قوم، متحد عوام
42 بہاماسForward, Upward, Onward Togetherانگریزیاکٹھے اوپر اور آگے جائیں اور ترقی کریں
43 بیلاروس---
44 بیلیزSub umbra floreoانگریزیسایہ میں مجھ پر بہار آتی ہے
45 بیننFraternité, Justice, Travailفرانسیسیاخوت، عدل، محنت
46 پاپوا نیو گنیUnity in Diversityانگریزیاتحاد تنوع کے ساتھ
47 پاکستانایمان، اتحاد، تنظیماردوایمان، اتحاد، تنظیم
48 پلاؤ---
49 پاناماPro mundi beneficioہسپانویتمام دنیا کے فائدے کے لیے
50 پرتگالEsta é a ditosa pátria minha amadaپرتگیزییہ میرا محبوب خوش قسمت وطنِ مادر ہے
51 پولینڈ---
52 پیراگوئےPaz y justiciaہسپانویامن و عدل
53 پیرو---
54 تاجکستان---
55 ترکمانستان---
56 ترکیہEgemenlik kayıtsız şartsız milletindir.ترکیاختیار غیر مشروط طور پر قوم کے ہاتھ میں رہتا ہے
57 تنزانیہUhuru na Umojaسواحلیآزادی و اتحاد
58 تووالوTuvalu mo te Atuaتووالویتووالو خدا کے لیے
59 تھائی لینڈชาติ ศาสนา พระมหากษัตริย์تھائیقوم، مذہب، بادشاہ
60 تونسOrder, Freedom, and Justiceعربینظم، آزادی و عدل
61 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگوTogether we aspire, together we achieveانگریزیہم مل کر خواہش کرتے ہیں اور مل کر اس کی تعبیر کرتے ہیں
62 ٹوگوTravail, Liberté, Patrieفرانسیسیمحنت، آزادی، وطن
63 ٹونگاKo e ʻOtua mo Tonga ko hoku tofiʻaٹونگائیخدا اور ٹونگا میری روایت ہیں
64 جاپان---
65 جارجیاძალა ერთობაშია!جارجویطاقت اتحاد میں پوشیدہ ہے
66 جبوتیUnity, Equality, Peaceفرانسیسیاتحاد، مساوات، امن
67 جرمنیEinigkeit und Recht und Freiheitآلمانی (جرمن)اتحاد اور عدل اور آزادی
68 جزائر سلیمانTo lead is to serveانگریزیرہنمائی خدمت ہے
69 جزائر مارشلJepilpilin ke ejukaanانگریزیمشترکہ کوشش سے کامیابی
70 چیک جمہوریہPravda vítězí!چیکسچ کو دوام ہے
71 جمہوریہ ڈومینیکنDios, Patria, Libertadہسپانویخدا، ملک، آزادی
72 جمیکاOut of many, one peopleانگریزیبہت سے لوگوں میں سے ایک عوام
73 جنوبی افریقا!ke e: ǀxarra ǁke  خواسواتحاد تنوع کے ساتھ
74 جنوبی کوریا홍익인간 (弘益人間)کوریائی ( ہانگوکیو)تمام انسانوں کو فائدہ پہنچائیں
75 چاڈUnité, Travail, Progrèsفرانسیسیاتحاد، محنت، ترقی
76 چلیPor la razón o la fuerzaہسپانویدلیل سے یا طاقت سے
77 چین---
78 ڈنمارکGuds hjælp, Folkets kærlighed, Danmarks styrkeڈینشخدائی مدد، عوام کی محبت، ڈنمارک کا استحکام
79 ڈومینیکاAprès le Bondie, C'est la Terانگریزیخدا کے بعد ہمیں زمین سے محبت ہے
80 روانڈاUnity, Work, Patriotismانگریزیاتحاد، محنت، حب الوطنی
81 روس---
82 رومانیہNihil Sine Deo--
83 ریاستہائے متحدہIn God We Trustانگریزیخدا پر ہمارا بھروسا ہے (قومی سطح پر کوئی شعار نہیں)
84 زمبابوےUnity, Freedom, Workانگریزیاتحاد، آزادی، محنت
85 زیمبیاOne Zambia, One countryانگریزیایک زیمبیا، ایک ملک
86 ساؤٹوم---
87 ساموواFa'avae i le Atua Samoaساموویخدا سامووا کی بنیاد ہو
88 سان مارینوLibertasاطالویآزادی
89 سربیاСамо Слога Србина Спасаваسربصرف اتحاد سربوں کو بچائے گا
90 سری لنکا---
91 سرینامJustitia, pietas, fidesڈچعدل، تقویٰ، وفاداری
92 سعودی عربلا إله إلا الله محمد رسول اللهعربیاللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور محمد (ص) اس کے رسول ہیں
93 سلوواکیہ---
94 سلووینیاEdinost, sreča, sprava--
95 سنگاپورMajulah Singapuraبھاشا ملایوآگے بڑھو سنگاپور
96 سوازی لینڈSiyinqabaسواتیہ، انگریزیہم قلعہ (محافظ) ہیں
97 سوڈان النصر لناعربیفتح ہماری ہے
98 سویٹزرلینڈUnus pro omnibus, omnes pro unoلاطینیسب ایک کے لیے، ایک سب کے لیے
99 سویڈنFör Sverige - i tidenسونسکاندارد (شاہی: سویڈن سب کے لیے، وقت کے ساتھ ساتھ )
100 سیشیلزFinis coronat opusسیسلوااچھا اختتام محنت کو چار چاند لگاتا ہے
101 سیرالیونUnity, freedom, justiceانگریزیاتحاد، آزادی، عدل
102 سینٹ کیٹز و ناویسCountry Above Selfانگریزیملک خود سے پہلے
103 سینٹ لوسیاThe land, the people, the lightانگریزیوطن، عوام، نور
104 سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنزPax et justitiaانگریزیامن و عدل
105 سینیگالUn peuple, un but, une foiفرانسیسیمتحد عوام، ایک ہدف، ایک ایمان
106 سوریہWahdah, Hourriah, Ishtirakiahعربیاتحاد، آزادی، اشتراکیت
107 شمالی کوریا강성대국 (强盛大國)کوریائی (شوسونو)کامیاب اور عظیم ملک
108 صومالیہ---
109 عراق الله أكبرعربیاللہ سب سے بڑا ہے
110 سلطنت عمان---
111 فجیRerevaka na Kalou ka Doka na Tuiانگریزیخدا سے ڈریں اور ملکہ کی عزت کریں
112 فرانسLiberté, égalité, fraternitéفرانسیسیآزادی، مساوات، اخوت
113 فلپائنMaka-Diyos, Maka-Tao, Makakalikasan at Makabansaفلپینیخدا، عوام، فطرت اور ملک
114 فن لینڈ---
115 قازقستان---
116 قبرص---
117 قطر---
118 جمہوریہ کانگوUnité, Travail, Progrèsفرانسیسیاتحاد، محنت، ترقی
119 جمہوری جمہوریہ کانگوJustice - Paix - Travailفرانسیسیعدل، امن، محنت
120 کرغیزستان---
121 کرویئشا---
122 کمبوڈیاNation, Religion, Kingخمرقوم، مذہب، بادشاہ
123 آئیوری کوسٹUnion, Discipline, Travailفرانسیسیاتحاد، نظم، محنت
124 کوسٹاریکاVivan siempre el trabajo y la pazہسپانویمحنت و امن جیتے رہیں
125 کولمبیاLibertad y ordenہسپانویآزادی و نظم
126 کویت---
127 کیپ ورڈی---
128 کیریباتیTe mauri, te raoi ao te tabomoaکیریباتویصحت، امن و ترقی
129 کیمرونPaix - Travail - Patrieفرانسیسیامن، محنت، وطنِ اجداد
130 کینیاHarambeeسواحلیآئیے مل کر محنت کریں
131 کینیڈاA mari usque ad mareلاطینیسمندر سے سمندر میں
132 کیوباPatria o muerteہسپانویوطن یا موت
133 گریناڈاEver Conscious of God We Aspire, and Advance as One Peopleانگریزیہمیشہ خدا کے شعور کے ساتھ متحد ہو کر امید رکھیں اور ترقی کرین
134 جمہوریہ گنیTravail, Justice, Solidaritéفرانسیسیمحنت، عدل، یکجہتی
135 گنی بساؤUnidade, Luta, Progressoپرتگیزیاتحاد، جدوجہد، ترقی
136 گواتیمالاEl País de la Eterna Primavera-ابدی بہاروں کا وطن
137 گھاناFreedom and Justiceانگریزیآزادی اور عدل
138 گیاناOne people, one nation, one destinyانگریزیمتحد عوام، ایک قوم،، ایک منزل
139 گیبونUnion, Travail, Justiceفرانسیسیاتحاد، محنت، انصاف
140 گیمبیاUnion, Travail, Justiceانگریزیاتحاد، محنت، عدل
141 لاؤسສັນຕິພາບ ເອກະລາດ ປະຊາທິປະໄຕ ເອກະພາບ ວັດທະນາຖາວອນلاویامن، خود مختاری، جمہوریت، اتحاد و ترقی
142 لائبیریاThe love of liberty brought us hereانگریزیآزادی سے محبت ہمیں یہاں لائی ہے
143 لبنانAll for our nationعربیسب ہماری قوم کے لیے ہے
144 لتھووینیاTautos jėga vienybėje!لتھوینیائیقوم کی طاقت اتحاد میں ہے
145 لٹویاTēvzemei un Brīvībaiلٹویائیاجداد کے وطن اور آزادی کے لیے
146 لکسمبرگMir wëlle bleiwe wat mir sinnلکسمبرگیخواہش ہے کہ ہم ویسے ہی رہیں جیسے ہیں
147 لیبیا---
148 لیختینستائنFür Gott, Fürst und Vaterlandآلمانی (جرمن)خدا، بادشاہ اور اجداد کے وطن کے لیے
149 لیسوتھوKhotso, Pula, Nalaسوتھوامن، بارش، ترقی
150 مالدیپ---
151 مالٹا---
152 مالدوواLimba noastră-i o comoară  رومانی (مالدوی)ہماری زبان ایک خزانہ ہے
153 مالیUn peuple, un but, une foiفرانسیسیمتحد عوام، ایک ہدف، ایک ایمان
154 ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیاPeace Unity Libertyانگریزیامن، اتحاد، آزادی
155 متحدہ عرب امارات-عربیخدا، قوم، بادشاہ
156 مڈغاسکرTanindrazana, Fahafahana, Fandrosoanaمالاگاسیاجداد کا وطن، آزادی، ترقی
157 المغرب الله، الوطن، الملكعربیاللہ، وطن، بادشاہ
158 مشرقی تیمورHonra, pátria e povoتیتونعزت، وطن اور عوام
159 مصر--
160 جمہوریہ مقدونیہСлобода или смртمقدونیائیآزادی یا موت
161 ملائیشیاBersekutu Bertambah Mutuبھاشا ملایواتحاد میں طاقت ہے
162 ملاویUnity and Freedomانگریزیاتحاد اور آزادی
163 موناکوDeo juvanteفرانسیسیخدا کی مدد کے ساتھ
164 منگولیا---
165 موریتانیہشرف إخاء عدل   عربیعزت، اخوت، عدل
166 موریشسStella Clavisque Maris Indiciانگریزیبحرِ ہند کا ستارہ و کلید
167 موزمبیق---
168 مونٹینیگروČojstvo i junaštvo / Чојство и јунаштвоسربیائیجواں مردی و اولوالعزمی
169 میانمار---
170 میکسیکو---
171 ناروےAlt for Norgeنارسکندارد (شاہی: سب ناروے کے لیے )
172 ناوروGod's will firstناؤرویائیخدا کی مرضی مقدم ہے
173 نائجرFraternité, Travail, Progrèsفرانسیسیاخوت، محنت، ترقی
174 نائجیریاUnity and Faith, Peace and Progressانگریزیاتحاد و ایمان، امن و ترقی
175 نکاراگواEn Dios Confiamosہسپانویخدا پر ہمارا بھروسا ہے
176 نمیبیاUnity, liberty, justiceانگریزیاتحاد، آزادی، عدل
177 نیپالजननी जन्मभूमिष्च स्वर्गादपि गरियसिنیپالیماں اور وطنِ مادر جنت سے بہتر ہیں
178 نیدرلینڈزJe maintiendrai, Ik zal handhavenڈچمیں مستقل مزاج رہوں گا
179 نیوزی لینڈOnwardانگریزیبڑھے چلو
180 وانواٹوLong God yumi stanapبسمالہخدا پر غیر متزلزل ایمان رکھتے ہیں
181 وسطی افریقی جمہوریہUnité, Dignité, Travailفرانسیسیاتحاد، وقار، محنت
182 ویت نامÐộc lập, tự do, hạnh phúcویتنامیخود مختاری، آزادی اور خوشیاں
183 وینیزویلاDios y Federaciónہسپانویخدا اور وفاق
184 ہسپانیہPlus Ultraہسپانویمزید آگے
185 مجارستانRegnum Mariae Patrona Hungariae--
186 ہونڈوراسLibre, Soberana E Independienteہسپانویآزاد، شاہانہ اور خود مختار
187 ہیٹیL'union fait la forceفرانسیسیاتحاد میں طاقت ہے
188 یمن---
189 یوراگوئےLibertad o Muerteہسپانویآزادی یا موت
190 یوکرین---
191 یوگنڈاFor God and My Countryانگریزیخدا اور میرے ملک کے لیے
192 یونانΕλευθερία ή θάνατοςیونانیآزادی یا موت

مزید دیکھیے

حوالہ جات