مندرجات کا رخ کریں

بھوجپوری زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھوجپوری
Bhojpuri
भोजपुरी
bhōjpurī
The word "Bhojpuri" in دیوناگری
تلفظ/bˈpʊəri/[1]
مقامی بھارت, نیپال، بنگلہ دیش، پاکستان، موریشس، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، سرینام، جمیکا، کیریبین, جنوبی افریقا, اور فجی
علاقہبہار، اتر پردیش، جھارکھنڈ، مدھیش، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ
مقامی متکلمین
40 ملین (2001 census)e18
Census results conflate some speakers with Hindi.[2]
لہجے
دیوناگری (حالیہ)، Kaithi (تاریخی)[3]
رسمی حیثیت
دفتری زبان
نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام
زبان رموز
آیزو 639-2bho
آیزو 639-3bho – مشمولہ رمز
Individual code:
hns – Caribbean Hindustani
گلوٹولاگbhoj1246[4]
کرہ لسانی59-AAF-sa
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بھوجپوری (Bhojpuri) (دیوناگری: भोजपुरी audio speaker iconسنیے ) ایک ہند۔آریائی زبان ہے جو شمالی ہند اور نیپال میں بولی جاتی ہے۔[3] بھارت میں یہ اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ کے شمال مغربی علاقوں، مدھیہ پردیش کے شمال مشرقی علاقوں اور چھتیس گڑھ کے شمالی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔[5]بھوجپوری نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام کی قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔[6][7] اس کے علاوہ بھوجپوری پاکستان، بنگلہ دیش، جمیکا، کیریبین اور عمومی طور پر جنوبی افریقا میں بھی بولی جاتی ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات