آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واقعات 1993ء - بینظیر بھٹو دوسری مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔2002ء - پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہوئے۔ قومی اسمبلی میں جنرل پرویز مشرف کی حمایتی جماعت مسلم لیگ (ق) نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔1986ء - آسٹریلوی کرکٹرایلین بارڈر نے بھارت میں ٹیسٹ کھیلتے ہوئے دس ہزار رنز مکمل کیے [1] 1960ء - فرانس نے مور یطانیہ کو آزادی دی [1] 1957ء - عالمی بینک نے پاکستان کوریلوے کی استعدادبڑھانے کے لیے مختلف کرنسیوں میں تین کروڑدس لاکھ ڈالر کے قرضے دیے [1] 1933ء - برلن اولمپک کمیٹی نے انیس سوچھتیس میں باسکٹ بال کو اولمپک میں روشنا س کرانے کا فیصلہ کیا [1] 1872ء - دوسوپندرہ مکووزنی، دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ڈلا نیو ساؤتھ ویلز سے ملا [1] 1849ء - الیزبیتھ بلیک ویل امریکا میں ڈاکٹر ی کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون بنیں [1] 684ء - توابین کی تحریک شروع ہوئی.ولادت وفات 2013ء - زبیدہ خانم - پاکستانی پنجابی اور اردو گلوکارہ2023ء - ایس ایم ظفر ، 92 سال، پاکستان کے انسانی حقوق کے کارکن، وکیل، سیاست دان، سینیٹر (2006–2012) اور وزیر انصاف (1965–1969)حوالہ جات جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر