مندرجات کا رخ کریں

7 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
5 اپریل6 اپریل7 اپریل8 اپریل9 اپریل

واقعات

  • چیک جمہوریہ کا پرچم 1348ء - پراگ میں چارلز یونیورسٹی کی تعمیر۔
  • فرانس کا پرچم 1795ء - فرانس نے میٹر کو لمبائی کا پیمانہ بنا لیا۔
  • برازیل کا پرچم 1831ء - برازیل کے بادشاہ پیدرو اول تخت سے دست بردار ہو گئے اور ان کے بیٹے پیدرو دوم بادشاہ بن گئے۔
  • 1906ء - الجریکاس کانفرنس میں فرانس کا پرچمفرانس نے ہسپانیہ کا پرچمہسپانا (اسپین) کو مراکش کا پرچمالمغرب (مراکش) کی حاکمیت دے دی۔
  • 1927ء - دنیا کی سب سے پھلی بڑے فاصلے پہ ٹیلیوژن نشریات۔
  • 1948ء - اقوام متحدہ نے عالمی تنظیم صحت کا آغاز کیااورعالمی یومِ صحت منانے کاآغاز کیا گیا۔
  • 1953ء - ڈاگ ہیمرزکیولڈ اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل بنے۔
  • پاکستان کا پرچم 2008ء - سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، ارباب رحیم کی جوتوں سے پٹائی۔
  • 2005ء ابراہیم الجعفری عراق کے وزیر اعظم بنے [1]
  • 1996ء پاکستان نے سنگاپور میں سری لنکاکوشکست دے کر سنگر کپ اپنے نام کیا[1]
  • 1988ء روس نے افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا کا اعلان کیا[1]
  • 1978ء چھاپے خانے کے موجد گٹن برگ کی چھاپی ہوئی انجیل نیویارک میں بیس لاکھ ڈالرمیں فروخت کی گئی[1]
  • 1948ء اقوام متحدہ نے صحت کی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا[1]
  • 1946ء فرانس ین شام کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا[1]
  • 1939ء اٹلی نے البانیہ پر حملہ کیا[1]
  • 1795ء فرانس میں لمبائی کی پیمائش کے لیے میٹر کو بنیادی اکائی کے طور پر رائج کیا گیا[1]
  • 1509ء فرانس نے وینس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات